تازہ ترین

آئی ٹی اور بچے

آئی ٹی اور بچے

آئی ٹی کو مثبت استعمال کرکے فوائد سمیٹنے کے بجائے منفی سرگرمیوں میں ملوث رہتے ہیں۔ خصوصاً ہمارے بچے اسکرین پر فضولیات میں وقت کے ساتھ اپنی صحت بھی برباد کر رہے ہیں۔

Read More »

ہنگول نیشنل پارک ، پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک

ہنگول نیشنل پارک

ایک سروے کے مطابق یہ تقریبا 257 کے قریب نباتاتی اور 289 حیواناتی انواع کا مسکن ہے جن میں 35 ممالیہ، آبی جاندار، ایمفی ہیں یعنی خشکی اور سمندر دونوں میں رہنے والے جاندار، رینگنے والے جانور اور دنیا بھر سے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کی سینکڑوں نایاب اقسام شامل ہیں۔

Read More »

دیسی رنگ میں ڈھلا عالمی ادبی میلہ

عالمی ادبی میلہ

لاہور پاکستان کا سب سے اہم اور متحرک ادبی مرکز ہے۔شاعری،موسیقی اور آرٹ اس کے درودیوار میں کھڑکیوں کی طرح آسودگی اور کشادگی کی علامت کے طور پر موجود ہیں۔لاہور کی فضا میں زندگی کے مثبت رنگ جلوہ گر ہیں

Read More »

پاکستانی بچے میتھ میں کیوں کمزور ہیں؟ ماہرین سر جوڑ کے بیٹھ گے

پاکستانی بچے میتھ میں کیوں کمزور ہیں؟

گزشتہ برس آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی طرف سے ایک سروے منعقد کیا گیا جس میں 15 ہزار پاکستانی بچوں کو شریک کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد بچے میتھ اور سائنس کے بیسک کنسپٹ بتانے میں ناکام رہے۔

Read More »

قرآن کی ایک آیت نے ہندو تاجر کو مالا مال کیا

قرآن کی ایک آیت

ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کے اثاثوں کا مالک یہ اَن پڑھ شخص پہلے انتہائی غریب تھا اور اب یہ 11 ہزار غریبوں کی کفالت کے ساتھ کئی رفاہی کام کرتا ہے۔ اس ہندو بزنس مین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کی ایک آیت نے میری قسمت بدل دی

Read More »

طالب علم کے زخمی ہونے کا واقعہ ، متعلقہ اسکول کی رجسٹریشن معطل،75 ہزار جرمانہ

اسکول کی رجسٹریشن معطل

کراچی ،ویب ڈیسک، کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے اسمارٹ اسکول کے طالب علم کے بوتل لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے کی جانچ مکمل ، ذمہ دار اسکول انتظامیہ قرار، اسکول کی رجسٹریشن معطل ، 75 ہزار روپے جرمانہ عائد ۔

Read More »