تازہ ترین

خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق

یکم محرم الحرام 23ھ بمطابق 7 نومبر 644ءکو اہل اسلام خلیفہ ثانی، مراد رسول حضرت عمر فاروقؓ کی جدائی جیسے صدمے سے دوچار ہوئے اور سیدنا فاروق اعظمؓ کی شہادت سے امت مسلمہ کو ایسا نقصان پہنچا، جس کی تلافی کا کوئی امکان نہ تھا، کیونکہ حضرت عمرؓ کو نبی کریم نے امت اور فتنوں کے درمیان حائل رکاوٹ قرار …

Read More »

لاہور کی مختصر تاریخ

لاہور کی تاریخ

لاہور کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو لاہور پاکستان کا دوسرا بڑاشہر اور اس وقت  صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر ہے ۔ جسے دیکھنے کیلئے پاکستان اور دنیا بھر سے سیا ح یہاں آتے ہیں۔ لاہور کوپاکستان کا دل اور باغوں کا شہربھی کہاجاتاہے۔اس کے بارے مشہور کہاوت ہے کہ ” جنے …

Read More »

بیت المقدس میں بابا فرید گنج شکر سے منسوب سرائے

بیت المقدس میں بابا فرید گنج شکر سے منسوب سرائے

امریکا کی جانب سے القدس (یروشلم) کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد مختلف ممالک نے اس مقدس شہر میں اپنے سفارتخانوں کیلئے اراضیاں بھی مختص کر دی ہیں۔اس امریکی فیصلے کے کچھ عرصے بعد عرب میڈیا میں یہ خبر آئی تھی کہ بھارت ”ہندی سرائے“ کہلانے والی القدس کی اس تاریخی عمارت میں اپنا سفارتخانہ بنانے کا خواہاں …

Read More »

نبوت کے جھوٹے دعوے دار

نبوت کے جھوٹے دعوے دار

براعظم افریقہ میں جہاں ایک طرف غربت اور قحط سالی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ وہیں نبوت کے جھوٹے دعویداروں کی چاندنی ہوگئی ہے، ایک جھوٹے نبی کو ملنے والی عزت و شہرت اور بے پناہ مال و دولت کے بعد کلیسا کے درجنوں کاہنوں نے نبوت کا دعویٰ کرکے لوگوں سے مال بٹورنے کا سلسلہ شروع …

Read More »

پروفیسر عبد العزیز بلوچ کی شخصیت اور تعلیمی خدمات

پروفیسر عبد العزیز بلوچ کی شخصیت

*تحریر؛ مولانا عبدالکریم شاکر* ڈھونڈوگےاگرملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم اس عالَمِ رنگ وبو کی ہر چیز فانی ہے، کسی کوبقا نہیں، ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے یہ ایک ایسی اٹل حقیقت ہے کہ اس میں دنیا کاکوئی فرد کوئی مذھب اس سے اختلاف نہیں کرسکتا۔ لیکن بعض انسانوں کو الله تعالیٰ ایسی زندگی عطا …

Read More »

شیخ محمد ایوب مسجد نبوی کے عجمی امام

شیخ محمد ایوب مسجد نبوی کے عجمی اماما

ضیاء چترالی   عالم اسلام کے نام ور قاری اور مسجد نبوی کے سابق امام شیخ  ایوب علیہ الرحمة کا آبائی تعلق برما سے تھا، مگر اس کے باوجود وہ عربوں کے دلوں پر حکومت کرتے تھے اور رسول اقدس کے مقدس شہر، مدینہ منورہ کے باسی ان سے والہانہ عقیدت رکھتے تھے اور ان کی رقت آمیز تلاوت سن …

Read More »

بھارتی تاجر گوتم اڈانی دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئے

گوتم ابانی دنیا کے چوتھے امیر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ، اثاثوں کی مالیت 113 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ، بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اثاثوں کی مالیت 113 ارب ڈالر تک پہنچ گئی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوتم اڈانی کے اثاثوں میں 2022 کے دوران 36 ارب …

Read More »

عربوں کی عجمی عالم سے محبت اور عربی عالم سے نفرت

عربوں کی عجمی عالم سے محبت

عرب میڈیا کی دو خبریں میرے سامنے ہیں۔ دونوں مذہبی شخصیات کے متعلق۔ ایک عربی ہیں۔ سعودی شہری اور ریاض کے پیدائشی اور دوسرے ایک عجمی عالم ہیں۔ انڈیا سے تعلق۔ اول الذکر پر عرب سوشل میڈیا میں تنقید کا طوفان اٹھا ہوا ہے۔ جبکہ دوسرے کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس غیر ملکی عالم دین کے …

Read More »

سودی نظام کے خاتمے کے لئے ٹاسک فورس قائم

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے حوالے سے ایک کمیٹی قائم کر لی ہے جو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے سفارشات مرتب کرے گی ۔کمیٹی میں ممتاز عالم دین اور ماہر معاشیات جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی بھی شامل ۔ ٹاسک فورس میں مفتی …

Read More »

شیخ محمود نقشبندی آفندی رحمہ اللہ

شیخ محمود آفندی نقشبندی رحمہ اللہ

شیخ محمود آفندی کی پہلی زیارت یہ مئی 2017 کی ایک شب تھی،مسجد نبوی میں روضہ اقدس پر حاضری اور واپسی کا اذن لینے پہنچا اگرچہ دلی تڑپ واپس آنے نا دیتی تھی فقط اگلے سفر تک کی اجازت کے لیے پہنچا تھا ۔ جیسے ہی سلام پیش کرکے واپس یا تو امی میرے انتظار میں کھڑی تھیں، ادھر سے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی اور نون لیگ کی ناکامی کے اسباب

عمران خان کی کامیابی اور نون لیگ کی ناکامی کے اسباب

عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کا اہم معرکہ سر کرلیا ہے، بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو پندرہ نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ پنجاب اور وفاق میں حکومت کرنے والی جماعت مسلم لیگ ن صرف چار نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ ایک حلقے میں آزاد امیدوار کامیاب ہوا ہے …

Read More »

ڈرائیونگ کے آداب

ڈرائیونگ کے آداب

     آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : مؤمن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے ۔ایک اور حدیث میں ارشاد ہے کہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ،یہی وجہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کسی دنیاوی کام میں بھی اپنی نیت درست کر لے تو وہ کام اس کے لئے عبادت اور ثواب …

Read More »