مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات ویب ڈیسک ؛ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ ملک بھر میں اب تک 76 اموات واقع ہوئیں ، این ڈی ایم اے نے رپورٹ …
Read More »تازہ ترین
حکومت یوم تقدس قرآن منانےاور ملک گیراحتجاج کا اعلان
حکومت پاکستان کا جمعے کے روز یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کا اجلاس طلب،سویڈن واقعے پر قرار داد پیش کی جائے گی اور پارلیمنٹ کے ذریعے پاکستانی عوام کا احتجاج ریکارڈ کرایا جاے گا۔
Read More »جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے
جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے کراچی ایجو تربیہ ڈیسک ؛پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے لگائے گئے مارشل لاء کو 46 سال گزر گئے ،آج سے ٹھیک چھیالیس سال قبل 5 جولائی 1977 کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے جمہوریت پر شب خون مارا اور طاقت کے بل پر ذوالفقار علی بھٹو …
Read More »محبتوں کا سفیر آم اور ہماری روایات
کہتے ہیں آم ایک پھل ہی نہیں ہے یہ ہماری پوری تہذیب کانام ہے اورریاست بہاولپور اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ سرائیکی زبان کی طرح یہاں کا آم بھی مٹھاس اور ذائقے میں اپنی مثال آپ ہے
Read More »دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق
نجف عراقی دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کے شہر کربلا سے جنوب مشرق میں قریباً 80 کلومیٹر اور موجودہ کوفہ کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جبکہ قدیم کوفہ کے بالکل قریب اونچی جگہ پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدامت کا آئینہ دار ہے۔
Read More »سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں ملتوی
کراچی، ویب ڈیسک؛ ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کا خطرہ، کراچی میں تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ۔
Read More »بچوں کےلئے 10 بہترین ویب سائٹس
آج کے اس بلاگ میں ہم آپ کو کچھ ایسی ویب سائٹس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے بچوں کےلئے بےحد مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
Read More »بارلے ، دو ملکوں میں بٹا ہوا ایک منفرد اور دلکش شہر
آئیے اب انتہائی دلچسپ شہر بارلے کا رخ کرتے ہیں، یورپ کا منفرد شہر بارلے نیدرلینڈز اور بیلجیم کی سرحد پر واقع ہے۔
Read More »علاج و شفاء کا مختصر اور قریبی راست
مالی وسائل کے مطابق اپنا اور اپنے بچوں کا صدقہ دیا کرو کیونکہ صدقہ علاج وشفاء کا فوری اور مختصر راستہ ہوتا ہے۔
Read More »سرائیکی خطے کی پہچان اوچ شریف
قارئین! اپنے مستقبل سلسلے" رب کا جہاں" میں آئیے اس بار سرائیکی خطے کی پہچان اور شان برصغیر کے قدیم ترین شہر اچ شریف کا رخ کرتے ہیں۔
Read More »چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟ اور یہ کب وجود میں آیا؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی
Read More »زندگی سے بھرپور شہر نیویارک اور لیڈی لبرٹی کی شان
نیو یارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے اور اس کا شمار دنیا کے عظیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
Read More »