تازہ ترین

قادیانیت پر عدالتی فیصلہ اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا مؤقف

قادیانیت

قادیانیت صدر وفاق لا مدارس  العربیہ پاکستان سابق چیف جسٹس  شریعہ اپیلٹ بینچ  سپریم کورٹ  مفتی محمد تقی عثمانی نے مبارک احمد قا دیانیت کیس میں کیے جانے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو شرعی اور قانونی اعتبار سے غلط قرار دیا ہے  ۔ذیل میں ہم  اس عدالتی فیصلے اور مفتی تقی عثمانی صاحب کی جانب سے دیے گئے تفصیلی …

Read More »

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ۔ ایک جائزہ تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد فلسطین اسرائیل تنازعہ کا جائزہ لینے سے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم پہلے فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں جان لیں۔ تاکہ کیس کو سمجھنا آسان ہوجائے۔ فلسطین مشرق وسطی یا عرب دنیا کا ایک اہم مسلمان ملک ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے فلسطین مشرقی بحیرہ روم کے ساتھ واقع ہے۔ اس …

Read More »

بریسٹ کینسر

بریسٹ کینسر

بریسٹ کینسر پاکستانی خواتین کےلئے کتنا خطرناک ہو چکا ہے اس کا اندازہ آپ خود ان اعداد و شمار سے کر سکتے ہیں۔ ” پاکستان میں 24 گھنٹوں کے اندر 109 خواتین چھاتی میں کینسر کی وجہ سے انتقال کرتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے اموات کی سالانہ شرح 40 ہزار تک ہے اور 90 ہزار نئے کیسز رجسٹرڈ ہو رہے …

Read More »

مغل شہنشاہ جہانگیر کا دور حیات

مغل شہنشاہ جہانگیر

مغل شہنشاہ جہانگیر مغلیہ سلطنت کے چوتھے وارث کے طورپر سامنے آئے۔ جو جلال الدین اکبر کے اکلوتے بیٹے تھے۔ تفصیل آرٹیکل میں پڑھیے۔  مغل شہنشاہ جہانگیر کی داستان حیات بھی عجائبات پر مشتمل ہے۔ ستائیس برس کی عمر تک شہنشاہ اکبر کی اولاد نہیں ہوئی اور تخت کی وراثت کےلئے ایک وارث کا ہونا انتہائی ناگزیر تھا۔ شہنشاہ جلال …

Read More »

شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا دور حکمرانی

جلال الدین محمد اکبر

جلال الدین جسے محمداکبر بادشاہ بھی کہا جاتا تھا کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر ہمایوں کے پاس خیرات اور تحائف دینے کو کچھ نہ تھا کہ اچانک اسے یاد آیا اس کی کمر میں ہرن کی مشک بندھی ہے ، ہمایوں نے وہ مشک نکالی اور خوشبو توڑ کر سب میں تقسیم کر ڈالی۔ اکبر کی پیدائش انتہائی …

Read More »

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری قسط دوم  اس پٹھان شیرشاہ سوری سے احتیاط رکھنا”۔  یہ تنبیہ مغل سلطنت کے بانی بابر نے اپنے بیٹے ہمایوں کو کی تھی۔ بابر تو شیر شاہ سوری کو گرفتار تک کرنے والے تھے کہ یہ مستقبل میں بہت بڑا خطرہ بنے گا۔ ایسا ہی کچھ ہوا، کچھ ہی سالوں بعد شیر شاہ سوری تخت نشین تھا …

Read More »

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی کیا آپ یقین کریں گے کہ اربو ں کھربوں روپے تعلیمی شعبے میں لگانے کے باوجود حکومت اور نجی شعبے کوئی ایسی کارکردگی پیش نہ کر سکے جو ان کی نیک نامی اور پذیرائی کا باعث بنے۔ ہم اس آرٹیکل میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والے …

Read More »

مغلیہ سلطنت کا قیام اور درپیش ابتدائی مشکلات

مغلیہ سلطنت کا قیام

ہندوستان میں باب اسلام سندھ کو کہا جاتا ہے ، کیونکہ 712 عیسوی میں مسلمانوں کی ہندوستان میں پہلی حکومت سندھ پر اس وقت قائم ہوئی جب محمد بن قاسم نے عرب گورنر حجاج بن یوسف کے حکم پر سندھ کے حکمران راجہ داہر پر لشکر کشی کی تھی۔ محمد بن قاسم نے یہ حملہ راجہ داہر کو سزا دینے …

Read More »

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید

الحاق شدہ اسکولوں کی تجدید بغیرلیٹ فیس 15 ستمبرتک توسیع

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ نے کہا کہ اسکولوں کو …

Read More »

پاکستانی معاشرے میں بڑھتا ہوا بچوں کا جنسی استحصال

بچوں کا جنسی استحصال

 آج ہر معاشرے میں بچوں کا جنسی استحصال جاری  ہے لیکن  انگریزی اخبار "ٹریبیون” کے مطابق پاکستان معاشرے میں روزانہ 12 بچے جنسی بدسلوکیاور استحصال  کا شکار ہوتے ہیں۔ 55 فیصد جنسی استحصال کے کیسسز بچیوں اور 45 فیصد کیسز بچوں کے ہیں۔ سال 2022 میں 1656 بچے اغوا، 422 ریپ، 537 ببچوں سے  زیادتی کی کوشش، 75 بچے اجتماعی …

Read More »

دنیا کے دس سیلف میڈ کروڑ پتی بچے

دنیا کے دس سیلف میڈ کروڑ پتی بچے

کروڑ پتی بچے: کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا کروڑ پتی بچے:جی ہاں ، کچھ انسان اوائل جوانی میں ہی دولت مند بن جاتے ہیں اور کچھ دولت مند بننے کی حسرت لئے سپرد خاک ہوتے ہیں۔ ریسرچ کے مطابق 37 سال سے 51 سال کی عمر میں لوگ …

Read More »

جنگ اور بچے

جنگ اور بچے

جنگ کیا ہے؟جنگ دو گروہوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف پرتشدد کاروائی کا نام ہے۔ گروہوں کے سربراہان اپنے تعصبات کو گروہی مفادات سے جوڑ دیتے ہیں۔

Read More »