تازہ ترین

جین پیاجے کا ذہنی نشوونما کا نظریہ اور اسلامی تربیہ کے تناظر میں اس کی اہمیت

جین پیاجے کا نظریہ اور اسلامی تربیہ کے تناظر میں اس کی اہمیت

ڈاکٹرمحمدیونس خالد   تعلیم اور تربیت انسانی زندگی کی بنیاد ہے۔ ہر انسان بچپن سے ہی سیکھنے اور سمجھنے کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ ان مراحل کو سمجھنا والدین، اساتذہ اور تربیت کاروں کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ وہ بچے کی ذہنی اور روحانی صلاحیتوں کے مطابق تربیتی حکمتِ عملی اختیار کر سکیں۔ اسی میدان میں جین پیاجے …

Read More »

آٹزم  کیا ہے؟ وجوہات، علامات، اور علاج — والدین کے لیے مکمل رہنمائی

آٹزم (Autism) کیا ہے؟

  آٹزم یا آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) ایک ایسی ذہنی و عصبی نشوونما کی حالت ہے جو کسی فرد کی سماجی، جذباتی، اور لسانی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔ آٹزم ایک بیماری نہیں بلکہ ایک مختلف اندازِ سوچ اور احساس کا نظام ہے۔ آٹزم والے افراد دنیا کو ایک منفرد زاویے سے دیکھتے ہیں — بعض اوقات یہ زاویہ …

Read More »

چترال کے قابل فخر فرزند ڈاکٹر الطاف الرحمن اخون

Altaf

تحریر: محمد الیاس جیلانی الطاف الرحمان حافظ۔ قاری۔ فاضل درس نظامی  اور تخصص کے علمی مراحل طے کرنے کے بعد ڈاکٹر کے معزز علمی لقب سے بھی سرفراز ہوچکے ہین۔ مذکورہ القابات ڈاکٹر صاحب کیلیے نئے ہرگز نہیی کیونکہ  وہ موری لشٹ کے ایک ایسے اخونزادہ خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں علم چراغ سے چراغ جلنے کے مصداق منتقل …

Read More »

خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان-موثر حل کیاہے؟

خودکشی

ضلع چترال کے دل دہلا دینے والے خودکشی کے واقعات نے پوری قوم کو ایک مرتبہ پھر سوچنے پر مجبورکردیا  ہے۔ چترال ٹائمز کے مطابق، گزشتہ   تین دنوں کے اندر چترال میں  چار افراد نے خودکشی کی، جن میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ یہ اعدادوشمار محض عددی حقیقت نہیں، بلکہ ہر موت کے پیچھے ایک لمبی  داستان …

Read More »

مفتی الطاف الرحمن اخون کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع!

الطاف الرحمن اخون

چترال موری لشٹ کے علمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے جامعہ دارالعلوم کراچی کے فاضل و متخصص مفتی الطاف الرحمن اخون نے کراچی یونیورسٹی سے اپنے پی ایچ ڈی تھیسس کا کامیابی سے دفاع کیا۔ان کی تحقیقی مقالے کا عنوان”اسلام کا نظام عقوبات اور عصر حاضر میں اس کی تطبیق و تنفیذ میں حائل رکاوٹیں اور حل کا ایک تحقیقی …

Read More »

مفتی  محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کی علمی خدمات کا ایک طائرانہ جائزہ،کابرین کی آراء کی روشنی میں

مفتی  محمد رفیع عثمانی

مفتی  محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ ہندوستان کے صوبہ یوبی کے ضلع سہارنپور سے بیس (۲۰) کلو میڑ کے فاصلے پرواقع دیوبند میں مفتی محمد شفیع  صاحب رحمہ اللہ کے گھر ۲ جماد الاولیٰ ۱۳۵۵ھ بمطابق  ۱۹۳۶ء پیدا ہوئے ،جس کے ضوء علم و عمل سے ایک دنیا مستفید ہوتی رہی([1])مولانا شاہ محمد اشرف علی تھانوی  رحمہ اللہ (متوفی ۱۷ …

Read More »

سلاجیت کے 10 حیران کن فوائد

shilajeet

ڈاکٹرمحمدیونس خالد سلاجیت سیاہ رنگ کا:  ایک قدرتی مادہ ہے جو بنیادی طور پر ہمالیہ کے پہاڑوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ صدیوں تک پودوں کے مواد کے آہستہ آہستہ گلنے سڑنے سے تیار ہوجاتی  ہے اور معدنیات، فولک ایسڈ اور دیگر حیاتیاتی مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے۔ سلاجیت کو روایتی آیورویدک اور متبادل ادویات میں اس کے ممکنہ صحت …

Read More »

6ستمبر1965 یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

6ستمبر  1965کا دن ملک پاکستان میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے منایا جاتا ہے یوم6 ستمبر1965تاریخ پاکستان کا وہ لا زوال یوم ہے کہ جس دن پوری پاکستانی قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی اور پوری قوم نے مل کر 6ستمبر  1965کو اپنے ازلی دشمن بھارت کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان کے دفاع کی خاطر …

Read More »

یوم آزادی پاکستان

جشن آزادی

14 اگست کا دن پاکستان کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے یہ وہ دن ہے کہ جس دن ہمارا ملک وجود میں آیا اور دنیا کے نقشے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان بن کر ابھرا مسلمانان برصغیر کے لئے علیحدہ وطن کا حصول کوئی آسان کام نہ تھا انگریز کی غلامی میں صدیاں بیت چکی تھیں اور انگریز کسی …

Read More »

اچھی صحت کا راز

اچھی صحت کا راز

اچھی صحت ایک نعمت ہے اچھی صحت ایک بیش بہا نعمت ہے جوہم میں سے ہرایک کے پاس اللہ کی عطا کی ہوئی ہوتی ہے۔ اس نعمت کو برقرار رکھنا اور اس سے خوب استفادہ کرنا ہمارے صحت مندلائف اسٹائل پر منحصر ہوتا ہے۔ ہم چاہیں تو اپنے لائف اسٹائل کو بہتربناکر اپنی صحت کو بہترسے بہتربناسکتے ہیں اوراس نعمت …

Read More »

انسان کی زندگی سے موت تک کا سفر

موت اور زندگی

ہر انسان جو اس دنیا میں آیا ہے اسے بلآ خر اسے موت سے دوچار ہونا پڑتا ہےیہی انساں کا مقدر ہے ۔نہ تو انسان اپنی مرضی سے اس دنیا میں آیا ہے اور نہ ہی اسے موت دینے سے پہلے اس کی رائے پوچھی جاتی ہے لیکن ایک چیز ہے زندگی اور موت کا درمیانی عرصہ اس پر انسان …

Read More »

تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ

ایجو تربیہ

کسی بھی ملک  کی تعمیر اور ترقی میں  تعلیمی اداروں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیمی ادارے جس قدر مضبوط ہوں گے ملکی تعمیر اور ترقی اسی قدر زیادہ ہوگی۔گویا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا انحصار اس کے تعلیمی اداروں کی کار کردگی پر ہوتا ہے۔ ادارے نجی ہوں یا سرکاری افراد سے مل کر …

Read More »