تربیت کے اسلام کے آئنے میں

بچوں کی تربیت قران وسنت کی روشنی میں- والدین کیلئے مکمل رہنما گائیڈ

تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں

بچے اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ ان کی پرورش صرف جسمانی ضروریات پوری کرنے کا نام نہیں بلکہ ان کے ایمان، اخلاق، عادات، شعور، عبادات اور شخصیت کو درست رخ دینے کا نام ہے۔ بچوں کی تربیت قران وسنت کی روشنی میں کرنے کا مطلب یہ ہے کہ والدین اپنی اولاد کو محض دنیاوی کامیابی کیلئے نہیں بلکہ اللہ کی …

Read More »