ہوم اسکولنگ کا تصور کوئی نئی شے نہیں ، ہم ماضی میں جھانکنے کی جب کوشش کرتے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ قدیم زمانوں کے ہزاروں کامیاب لوگ وہ تھے، جو ہوم اسکولنگ سے مستفید ہوئے۔ اور آگے چل کر انہوں نے اپنے وقتوں میں بڑا نا م پیدا کیا ۔
Read More »تعلیم
امتحان کی تیاری کیسے کریں اور کرائیں؟
(2)جس مضمون میں بھی آپ کمزور ہیں اس کو دوسرے مضامیں کے مقابلے میں زیادہ وقت دیں۔ (3)اگر پڑھتے پڑھتے طبیعت اکتانے لگے، تو تھوڑی دیر کے لیے پڑھائی چھوڑ کر آرام کریں یا چائے پیئں۔ (4) امتحان کے دنوں میں غذایئت سے بھرپور غذائیں کھانے کی کوشش کریں۔ (5)نماز کی پابندی کریں اور "ربی زدنی علما" اور "رب اشرح لی صدری " جیسی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں۔ (6)سونے اور جاگنے کے لیے وقت مقرر کریں اور اس کی ہر صورت پابندی کریں۔
Read More »بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری
بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔
Read More »تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان
اس وقت والدین اور اساتذہ کیلئے بہت بڑا چیلنج تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان سامنے آیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک پوری مافیاہے۔ جس کے سامنے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور حکومتی ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں خود والدین اور اساتذہ کو کیا اقدامات کرنے چاہیں۔ آرٹیکل میں اسی موضوع کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیاہے۔
Read More »تربیت کیا ہے؟
والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن تربیت شروع کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خود تربیت کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں لگنا درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔
Read More »خواتین اور جدید سائنس کی دنیا
عام طور پر خواتین سائنس دانوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں لیکن جدید سائنس میں خواتین پیش پیش ہیں
Read More »دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت
تعلیم چاہے دینی ہو یا عصری ،وہ انسان کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور اسے جہالت کی قیدو بند سے آزاد کرکے سیکھنے اور سیکھانے کی فضاء میں پرواز کرنے کے لئے بال و پر عطا کرتی ہے، مہد سے لحد تک کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے، اسے جہالت کی پر خار وادیوں سے نکال کر رب کی معرفت عطا کرتی ہے۔
Read More »قوم وملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت
زیور تعلیم وہ زیور ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا بلکہ اسے حاصل کیا جاتا ہے اوراس کے حصول کے لیے عمر نہیں بلکہ عمریں بھی نا کافی ہوا کرتی ہیں ۔کیونکہ مہد سے لحد تک انسان کے سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ قوموں کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت سے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا ۔
Read More »دین اسلام اور تعلیم نسواں
تعلیم نسواں کو اسلام میں بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے البتہ اس کے لئے کچھ حدود و قیود ہیں۔ معاشرے اور قوموں کی سر بلندی تعلیم ہی کی وجہ سے ہوتی ہے ،
Read More »ابتدائی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
ابتدائی تعلیم سے مراد وہ ابتدائی سطح کی تعلیم ہے جو بچوں کو ان کی تعلیمی سفر کے شروعات میں ملتی ہے۔ یہ عموماً بچپن کی ابتدائی عمر میں دی جاتی ہے اور بچوں کو پڑھنے، لکھنےمیں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Read More »اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں
ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
Read More »پاکستان کے دس بہترین اسکول
آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔
Read More »