ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ /کاونسلر/ٹرینر اسکول اسمبلی محض ایک روزمرہ کا رسمی عمل نہیں، بلکہ یہ طلبہ کی فکری، اخلاقی، جذباتی اور سماجی تربیت کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ افسوس کہ اکثر اسکولوں میں اسمبلی ایک بورنگ روٹین بن جاتی ہے، جہاں بچے خاموش کھڑے رہتے ہیں اور دلچسپی ختم ہوجاتی ہے۔ اصل مقصد ہے کہ روزانہ کی …
Read More »تعلیم
کراچی بک فئیر 18 تا 22 دسمبر2025
علم ، کتاب اور کتاب دوستی کاخوب صورت میلہ کراچی، پاکستان کا تعلیمی، ثقافتی اور معاشرتی دارالحکومت اس سال ایک بار پھر علم کے سب سے بڑے عالمی میلے کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ 18 تا 22 دسمبر 2025 کو ہونے والا کراچی انٹرنیشنل بک فئیر نہ صرف کتابوں کا بازار ہے بلکہ ذہنوں کو روشن کرنے، نئی سوچ …
Read More »فیملی ٹائم کو دلچسپ بنانے کیلئے 5 دلچسپ انڈور گیمز
ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ آج کے مصروف اور ڈیجیٹل دور میں، جب اسکرینز نے بچوں اور والدین کے درمیان فاصلے پید ا کردئیے ہیں، تو گھر میں فیملی ٹائم کو اہتمام سے منعقد کرنا ، اسے دلچسپ اور بامقصد بنانا ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے۔اکثر والدین یہ شکایت کرتے ہیں کہ بچے صرف موبائل گیمز کھیلنا …
Read More »تربیہ پیرنٹنگ میں مرر نیورونز کا اہم کردار
ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ / کاونسلر مرر نیورونز انسان دماغ کے وہ خاص خلیے ہوتےہیں جو نہ صرف کام کرتے وقت متحرک ہوتے ہیں ، بلکہ اس وقت بھی متحرک ہو تے ہیں جب ہم کسی اور کو کوئی عمل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔مثال کے طور پر، ایک بچہ جب اپنے والدین کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھتا …
Read More »قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟
ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ تربیہ کوچ، کاونسلر بچوں کے دل و دماغ کو متاثر کرنے کا سب سے طاقتور ذریعہ کہانی ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب میں کہانیوں کو نسل در نسل اقدار، اخلاق اور عقائد منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ لیکن اسلامی تربیہ کا سب سے خوبصورت اور موثر ذریعہ وہ ہے جو قرآنِ مجید نے خود اختیار …
Read More »آٹزم کیا ہے؟ وجوہات، علامات، اور علاج — والدین کے لیے مکمل رہنمائی
آٹزم یا آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) ایک ایسی ذہنی و عصبی نشوونما کی حالت ہے جو کسی فرد کی سماجی، جذباتی، اور لسانی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔ آٹزم ایک بیماری نہیں بلکہ ایک مختلف اندازِ سوچ اور احساس کا نظام ہے۔ آٹزم والے افراد دنیا کو ایک منفرد زاویے سے دیکھتے ہیں — بعض اوقات یہ زاویہ …
Read More »چترال کے قابل فخر فرزند ڈاکٹر الطاف الرحمن اخون
تحریر: محمد الیاس جیلانی الطاف الرحمان حافظ۔ قاری۔ فاضل درس نظامی اور تخصص کے علمی مراحل طے کرنے کے بعد ڈاکٹر کے معزز علمی لقب سے بھی سرفراز ہوچکے ہین۔ مذکورہ القابات ڈاکٹر صاحب کیلیے نئے ہرگز نہیی کیونکہ وہ موری لشٹ کے ایک ایسے اخونزادہ خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں علم چراغ سے چراغ جلنے کے مصداق منتقل …
Read More »مفتی الطاف الرحمن اخون کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع!
چترال موری لشٹ کے علمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے جامعہ دارالعلوم کراچی کے فاضل و متخصص مفتی الطاف الرحمن اخون نے کراچی یونیورسٹی سے اپنے پی ایچ ڈی تھیسس کا کامیابی سے دفاع کیا۔ان کی تحقیقی مقالے کا عنوان”اسلام کا نظام عقوبات اور عصر حاضر میں اس کی تطبیق و تنفیذ میں حائل رکاوٹیں اور حل کا ایک تحقیقی …
Read More »دین اسلام میں استاد کا مقام
دین اسلام وہ مثالی دین ہے جہاں ہر رشتے کو اہمیت اور اس کا حقیقی مقام دیا جاتا ہے خواہ وہ رشتہ چھوٹا ہو یا بڑا ہر ہر رشتہ اہم ہے اور اس رشتے کا اپنا ایک الگ مقام ومرتبہ ہے ماں باپ کامقام، بہن بھائی کامقام ،شوہرکا مقام اور بیوی کامقام ،اسی طرح دین اسلام نے استاد کے مقام …
Read More »درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ
کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ ایک ایسی عظیم درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ شہرت وہاں پر حسین ابن علی کی شہادت اور ان …
Read More »دس محرم الحرام یوم عاشور اور پیغام کربلا
یوم عاشور دس محرم الحرام 61ہجری میدان کربلا تاریخ انسانی کا وہ دن ہے کہ جس دن اللہ تبارک وتعالی کی بارگاہ اقدس میں تاریخ انسانی کی سب سے عظیم قربانی رب کے دین کی عظمت وسربلندی کی خاطر امام حسین نے اپنے رب کے حضور پیش کی اور عالم دنیا کو یہ پیغام دیا کہ دین پر سے سب …
Read More »درس کربلا اور حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ
تحریر نگار: راشد حسین رضوی کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے اوریہ ایک ایسی عظیم درس گاہ ہے کہ جس کے مرکزی کردارحسین ابن علی ہیں۔ کربلا کی اس درس گاہ میں حسین ابن علی نے سارے زمانے کو جو درس دیا وہ درس تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے۔ کربلا کی وجہ شہرت وہاں پر حسین ابن …
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت