یہودی تعلیم وتربیت
For Mothers

یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت

یہودی بچوں کی تربیت   ایک رپورٹ کے مطابق یہودی دنیا کے ستر فیصد بزنس کو چلارہے ہیں۔ تمام عالمی فیصلو ں پر وہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاتقریبا یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔ دنیا کی اکثر ملٹی مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں میں سیلف اسٹیم
Character Building & Tarbiyah

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے  دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں  اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے مزیدپڑھیے!۔۔۔

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق
Education Mazameen

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کی جذباتی تربیت
Emotions & Behavior

بچوں کی جذباتی تربیت اور والدین کی ذمہ داری

جذبات، جذبہ کی جمع ہے۔ جذبہ ایک کیفیت  ہوتی ہے جو انسان کے دل ودماغ میں پیدا ہوتی ہے۔ اور اس کے شعورکی سطح کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ جذبات کسی قانون کے ماتحت نہیں ہوتے۔ کیونکہ قانون کا تعلق شعور کی سطح سے ہے۔ دوسرے الفاظ میں جذبات اس کیفیت کو کہتے ہیں۔ جو انسان کے اعصابی نظام میں داخل ہوکر اس  کے خیالات ، احساسات اور رویےکو متاثر کرتی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تربیت اولاد کی اہمیت
Character Building & Tarbiyah

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت

تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، مزیدپڑھیے!۔۔۔

سیکھنے  سکھانے  کا ماحول
Parenting Tips

گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے

گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ  ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے مزیدپڑھیے!۔۔۔

ٹین ایجرزکو تعلیمی ذمہ داریاں دینا
Teenage Parenting

ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟   اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کو ذمہ داری سکھانا
For Mothers

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔  جن کو مزیدپڑھیے!۔۔۔