
بچوں کےلئے 10 بہترین ویب سائٹس
آج کے اس بلاگ میں ہم آپ کو کچھ ایسی ویب سائٹس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے بچوں کےلئے بےحد مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
آج کے اس بلاگ میں ہم آپ کو کچھ ایسی ویب سائٹس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے بچوں کےلئے بےحد مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
اس مضمون میں ہم ولیم جیسے کچھ اور بچوں کے بارے میں بھی بتاتے ہیں جن کی انوکھی ایجادات نے کیسے سائنسی دنیا میں ہلچل مچائی اور انسانیت کی ترقی میں ان کا کردار اہم رہا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
امتحانی دباؤ کا فوری نتیجہ یہ ہے کہ بچے اپنے پیپرز میں بہتر پرفارم نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اکثر بچوں سے آپ نے سنا ہو گا کہ پیپر میں آنے والا سوال وہ یاد کر کے گئے تھے مگر کمرہ امتحان میں وہ ان کے ذہن سے نکل گیا۔ یہ امتحانی دباؤ کا ہی نتیجہ ہے۔
مزیدپڑھیے!۔۔۔
جب دنیا اقبال مسیح کی عظمت اور جہدوجہد کو مزاحمت کا استعارہ بنا رہی تھی تو اقبال مسیح پاکستان کی کارپٹ اور چائلڈ لیبر مافیا کی آنکھوں میں کھٹک رہا تھا۔ اقبال مسیح نے پاکستانی کارپٹ مافیا کی کروڑوں روپوں کی انڈسڑی کےلئے مشکلات کھڑی کر دی تھیں۔ چائلڈ لیبر کی صورت میں جو انھیں سب سے سستی لیبر دستیاب تھی وہ اب ناممکن نظر آ رہی تھی۔
مزیدپڑھیے!۔۔۔
سب سے پہلے ہمیں سماجی اور سائنسی نقظہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے ہے کہ کیا بچوں کےلئے واقعی کتب بینی ضروری ہے یا پھر یہ صرف ہمارا اپنا ناسٹلجیا ہے جو ہم اپنے بچوں پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
گزشتہ برس آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی طرف سے ایک سروے منعقد کیا گیا جس میں 15 ہزار پاکستانی بچوں کو شریک کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد بچے میتھ اور سائنس کے بیسک کنسپٹ بتانے میں ناکام رہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
مدرسہ کے طالب علم خود کو درس و تدریس سے ہی منسلک نہ رکھیں بلکہ وہ دیگر ڈیجیٹل سکلز بھی سیکھ کر اپنی آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ مثلاً گرافک ڈیزائننگ، وڈیو ایڈیٹنگ، ورچول اسسٹنس ، ای کامرس ، ایس ای او کنسلٹنٹ ، ویب سائٹ ڈیزائننگ وغیرہ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
گوگل پر اس وقت شدید دباؤ ہے کیونکہ گوگل کی حریف کمپنی مائیکروسافٹ نے چیٹ جی بی ٹی پر دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائکروسافٹ اس سافٹ ویئر کو اپنے مختلف پراڈکٹس میں استعمال کرے گا مزیدپڑھیے!۔۔۔
اس مضمون میں دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں جو عالمی رینکنگ ادارے کے ان اصولوں پر پورا اترتی ہیں۔ اگر آپ نے انٹرمیڈیٹ کر لیا ہے تو کون کون سی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے کےلئے آپ کو کوشش کرنی چاہیے تاکہ آپ ایک بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ تحریر؛ جبران عباسی قرۃ العین حیدر کے ناول "آگ کا دریا” میں ایک تاریخی مکالمہ درج ہے ؛ ” تم کیسے فلسفی ہو جو الفاظ میں یقین نہیں رکھتے۔” پاننی نے گوتم مزیدپڑھیے!۔۔۔
ویب سائٹ پرپبلش ہونے والا تمام کانٹنٹ قانونی طور پر بحق ویب سائٹ اونرز محفوظ ہے۔ مواد کے کسی بھی حصے کو کسی بھی شکل میں بغیرپیشگی اجازت استعمال کرنا ممنوع ہے۔ ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ منجانب: مینجنمنٹ ایجو تربیہ ڈاٹ کام