Tag Archives: امیر جان حقانی

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

کھرپوچو قلعہ اسکردو کی خستہ حالی

اسکردو شہر کے بالکل دامن میں ہی کھرپوچو قلعہ ہے. اسکردو شہر کے مرکزی اڈے پر اترتے ہی کھرپوچو قلعہ نظر نواز ہوجاتا ہے. کوئی شخص اسکردو جائے اور قلعہ کھرپوچو نہ دیکھیں ، وہ بد ذوق ہی کہلائے گا. کھرپوچو قلعہ کی تاریخی حیثیت مسلم ہے. کھرپوچو قلعہ پہاڑی چٹان پر ایستادہ ہے.

Read More »

شجرکاری عظیم صدقہ اور وسیع کاروبار

شجرکاری

آج کی محفل میں ہم شجرکاری کا دینی حکم، سنت و ثواب اور اس کے طبی و سائنسی پہلوؤں پر مختصر بات کریں گے تاکہ اس کار خیر میں مصروف تمام احباب اور ادارے مزید عزم کیساتھ اس عمل خیر کو جاری رکھ سکیں.

Read More »

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں.

Read More »

مدارس، علماء اور ہنر مندی

مدارس، علماء اور ہنر مندی

ہنر ہر انسان کی ضرورت ہے۔ بحیثیت انسان ہر دور کے علماء امت نے ہنر مندی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کیا ہے اور ایسا کرنے میں کسی قسم کی قباحت محسوس نہیں کی ہے۔

Read More »

جدید تعلیم یافتہ حضرات کے کچھ اعترضات اور ان کے جوابات

جدید تعلیم یافتہ حضرات

دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا دینی مطالعہ بہت کمزور ہوتاہے۔

Read More »