Importance of education: Education is a fundamental right: Education is a fundamental right and a key component of human development. It is the foundation upon which individuals build their lives and shape their futures. Education provides people with the necessary skills and knowledge to lead productive and fulfilling lives and make meaningful contributions to society. It is, therefore, essential that …
Read More »Tag Archives: ڈاکٹر محمدیونس
مسلم امہ اور حاضر عالم اسلام
اتحاد امت کی اہمیت کے موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا نہایت ضروری ہے، کہ امت مسلمہ کا مسکن یا عالم اسلام کی حقیقت کیا ہے ؟ اس کی کیا اہمیت ہے؟ اس کے وسائل کیا ہیں؟ عالم اسلام کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟ نیز حاضر عالم اسلام کی بیداری اور باہمی اتحاد کی کیفیت کیا ہے؟جب …
Read More »رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع
رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد رمضان المبارک تمام مسلمانوں کے لئے تربیت کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو ایک خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا ہے اور وہ مقصد اللہ کی عبادت اور ہردم اس کی بندگی ہے۔ لیکن انسان دنیا داری اور دنیا کے مسائل میں مشغول رہ کر اپنے مقصد …
Read More »بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟
بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ ترقی کرتا ہے۔ ورنہ بہت محنت کے باوجود بسااوقات کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا۔ …
Read More »بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)
اسلام میں بچوں کے حقوق ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں اس مضمون کا یہ دوسرا حصہ ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ مضمون کے اس حصےمیں یپدائش کے فورا بعد کے مراحل سے لے کر بچے کی پرورش اورتعلیم وتربیت پر بات کی گئی ہے۔ نیزنکاح اور والدین کی طرف سے ملنے والی …
Read More »بچوں کی جسمانی نشونما
بچوں کی جسمانی نشونما بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔ بچے اپنی پیدائش کے بعد ان میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی نشونما بھی عمر کے لحاظ سے مختلف …
Read More »مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)
مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی نشوونما ہوتی رہتی ہے۔ …
Read More »مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول)
مزاج لوگوں سے برتاو میں ہمارا وہ مستقل رویہ ہوتا ہے جس کے لئے ہمیں سوچنا نہیں پڑتابلکہ وہ ازخود محرک کے طورپر وجود میں آتا ہے۔
Read More »9 Important Roles of a Mother in Child Development
The importance of a mother’s role in parenting is unquestionable. It becomes visible in the Hadith of the Rasulullah (SAW) that he said: “Paradise (Janna) is kept under the footsteps of a mother”.
Read More »بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟
بچوں سے موثر گفتگو کیسے کریں؟ گفتگو کا مطلب خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گفتگو زبانی بھی ہوسکتی ہے۔ اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔ بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ اثرانداز ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی تاثیر میں 7فیصد الفاظ، 38 فیصد …
Read More »مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے
ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔ پیرنٹنگ کا عمل ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود بسااوقات والدین کے لئے یہ ذہنی تناو اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری اورمعاشی حالات بہترہوتے ہیں، یاان کے اعصاب مضبوط ہوتے ہیں …
Read More »زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟
زندگی کو بامقصد کیسے بنائیں؟ دنیامیں ہرچیز کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے، جس کے تحت وہ چیز چلتی ہے۔ اسی کو مقصد کا نام دیا جاتاہے۔ بے مقصد کوئی چیز نہیں بنائی جاتی۔ مثلاگاڑی یا جہاز کا مقصد یہ ہے۔ کہ انسان کو آرام دہ سفر کی سہولت بہم پہنچائیں۔ اور ٹرانسپورٹیشن کو آسان بنائیں۔ گھربنانے کا مقصد ہے …
Read More »