Recent Posts

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

آپ کو یاد ہوگا کچھ ماہ پہلے انہی صفحات پر میں نے لکھا تھا کہ ہماری جدید نسل کو ایک خطرناک سازش کے ذریعے اپنے مقاصد سے ہٹا دیا گیا ہے اب جبکہ یہ دور ٹیکنالوجی کے عروج کا ہے ہماری نوجوان نسل کے پاس ایک کلک کے فاصلے پر دنیا کی سب سے بڑی لائبریریاں ہیں اور وہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

Read More »

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم "کھوار اہل قلم حلقہ کراچی" کے تحت "علوم الحکمۃ اسکول" گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے " کھوار" بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Read More »

متحدہ عرب امارات(دوسری قسط)

امارات کا سفر

صبح سکون کے ساتھ ناشتہ واشتہ کر کے شارجہ کتاب میلہ دیکھنے روانہ ہوئے۔ یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ اردو اور انگریزی میں اس امارت کا نام شارجہ ہے لیکن عربی میں شارقہ ہے۔

Read More »