ڈاکٹر کپورا

zia chitrali

ڈاکٹر کپورا ضیاءچترالی ایک شخص جس نے پورے امریکا کو پاگل بنا دیا تھا۔ جان رومولس برینکلے امریکا کا ایک اتائی ڈاکٹر تھا، جو بکرے کے کپوروں سے مردانہ کمزوری سمیت ہر قسم کے مریضوں کا ”علاج“ کرتا تھا۔ نامردوں کو بکرے کے کپورے کا ٹرانسپلانٹ کرنے والے انسانی تاریخ کے اس پہلے اور آخری ”ڈاکٹر“ کا انوکھا طریقہ علاج …

Read More »

امی جان الوداع

امی جان الوداع

امی جان الوداع محمد نعمان حیدر خانیوال امی! آپ ہم سے کیا روٹھیں ہم سے تو زمانہ ہی سچ مچ روٹھ گیا دنیا ہم سے منہ پھیر گئی سبھی اپنے پرائے رخ موڑ گئے کچھ بھی تو اب اپنا نہیں لگتا یہ گھر ، یہ رشتے اور یہ رنگینیاں امی آپ کے بغیر تو اب یہ عیدیں بھی پھیکی پھیکی …

Read More »

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے اسباب

Aamir Liyaqat Husain

تحریر: لطیف الرحمن لطف رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اچانک انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 9 جون کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ان کے ملازمین نے انہیں اسپتال منتقل کیا ۔تاہم ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی بتایا جاتا …

Read More »

خبروں میں زہر کیسے ملایا جاتا یے؟؟؟

خبروں میں زہر، کیا تعلیم بے روزگاری

خبروں میں زہر کیسے ملایا جاتا یے؟؟؟ تحریر: عبد الخالق ہمدرد ذرائع ابلاغ نے جس قدر ترقی اس زمانے میں کی یے، پہلے کبھی ایسا نہ تھا۔ ایک زمانہ تھا کہ ایک جگہ کی خبر دوسرے مقام تک بڑے وقت کے بعد پہنچتی تھی لیکن اب صورت حال یہ ہے کہ اگر امریکا میں کوئی واقعہ ہوا ہے تو اس …

Read More »

خواب کی حقیقت اور اس کی قسمیں

پٹرول بم اور مہنگائی کا نیا طوفان

خواب کی حقیقت اور اس کی قسمیں تحریر: لطیف الرحمن لطف عام طور پر کسی چیز کے غیر حقیقی، ناممکن اور ناپائیدار ہونے کو بیان کرنے کےلئے اسے خواب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ چنانچہ کہا جاتا ہے ” یہ تو خواب ہے” یا ” ایسا ہوجانا ایک خواب ہے۔” دنیاوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کےلئے بھی خواب …

Read More »

الا رسول اللہ یا مودی

الا رسول اللہ یا مودی

الا رسول اللہ یا مودی تحریر: محمد نعمان حیدر ایک مسلمان کا کل اثاثہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور ان سے محبت ہی در اصل ایمان کی معراج ہے اگر یہ عشق و وفا باقی نہ رہے تو ایمان کی رمق باقی نہیں رہتی اسی لیے مسلمان کو ایمان کی شمع عشق نبوی صلی اللہ علیہ …

Read More »

قاری سعد نعمانی

قاری سعد نعمانی

 تحریر: لطیف الرحمن لطف وہ اس وقت صرف پانچ سال کا بچہ تھا جب اس نے آئمہ حرمین کے لہجے میں تلاوت کرنے کی معصومانہ کوشش شروع کی تھی وہ اس چھوٹی عمر میں اپنی توتلی زبان سے مسجد حرام اور مسجد نبوی کے موذنین کی اذانوں کی نقالی کیا کرتا تھا اس کا استاد اپنے گھر کی سیڑھیوں پر …

Read More »

مارکیٹیں سویرے کھولنے اور جلدی بند کرنے کی اچھی تجویز

پٹرول بم اور مہنگائی کا نیا طوفان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کابینہ میں تجویز پیش کی ہے کہ مارکیٹیں جلدی کھولنے اور جلدی بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے اس فیصلے سے ملک کو توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی خواجہ آصف کے مطابق اس سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں میگاواٹ بجلی …

Read More »

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ اسکول، کالج اور دیگر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ملک کے اکثرحصوں میں شروع ہوچکی ہیں۔ یہ تعطیلات ہمارے لئے اور ہمارے بچوں کے لئے چیلنج بھی ہیں اور مواقع بھی۔ چیلنج اس معنی میں کہ بچے جب زیادہ وقت کیلئے فارغ ہوجاتے ہیں تو ان کے روٹین سے آوٹ …

Read More »

پٹرول بم اور مہنگائی کا نیا طوفان

پٹرول بم اور مہنگائی کا نیا طوفان

پٹرول بم اور مہنگائی کا نیا طوفان (تحریر: لطیف الرحمن لطف) عوام کا سب سے بڑا مسئلہ یقیناً مہنگائی ہے یہ ایسا مسئلہ ہے جو کسی بھی حکومت کی کارکردگی جانچنے کا آسان پیمانہ ہوتا ہے عوام سروے رپورٹس ،معاشی اشاریوں اور الفاظ کے گورکھ دھندوں پر نہیں جاتے وہ اپنے کچن کی صورت حال کو دیکھتے ہیں اگر ان …

Read More »

"گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ

گوشئہ تنہائی

گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ امام شافعی رحمہ اللہ ایک فقیہ اور صاحب مذہب امام ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے لیکن  شاعری کو بہ طور پیشہ، کل وقتی مشغلہ اور پہل ترجیح کے طور پر اپنانے کو معیوب سمجھتے تھے، چنانچہ اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں ولولا الشعر بالعلماء یزری لکنت الیوم اشعر من …

Read More »

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد رمضان المبارک تمام مسلمانوں کے لئے تربیت کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو ایک خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا ہے اور وہ مقصد اللہ کی عبادت اور ہردم اس کی  بندگی ہے۔   لیکن انسان دنیا داری اور دنیا کے مسائل میں مشغول رہ کر اپنے مقصد …

Read More »

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟

بچوں کی یادداشت کو بہتر بنانا

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول  کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ  ترقی کرتا ہے۔ ورنہ بہت محنت کے باوجود بسااوقات  کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا۔ …

Read More »

بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)

بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)

اسلام میں بچوں کے حقوق ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں اس مضمون  کا  یہ دوسرا حصہ  ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ مضمون کے اس حصےمیں  یپدائش کے فورا بعد کے مراحل سے لے کر بچے کی پرورش اورتعلیم وتربیت پر بات کی گئی ہے۔ نیزنکاح اور والدین کی طرف سے ملنے والی …

Read More »

بچوں کی جسمانی نشونما

بچوں کی جسمانی نشونما

بچوں کی جسمانی نشونما بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔  بچے اپنی پیدائش کے بعد ان میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی نشونما بھی عمر کے لحاظ سے مختلف …

Read More »