Recent Posts

امتحان کی تیاری کیسے کریں اور کرائیں؟

امتحانات کی تیاری کیسے کریں؟

(2)جس مضمون میں بھی آپ کمزور ہیں اس کو دوسرے مضامیں کے مقابلے میں زیادہ وقت دیں۔(3)اگر پڑھتے پڑھتے طبیعت اکتانے لگے، تو تھوڑی دیر کے لیے پڑھائی چھوڑ کر آرام کریں یا چائے پیئں۔(4) امتحان کے دنوں میں غذایئت سے بھرپور غذائیں کھانے کی کوشش کریں۔(5)نماز کی پابندی کریں اور "ربی زدنی علما" اور "رب اشرح لی صدری " جیسی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں۔(6)سونے اور جاگنے کے لیے وقت مقرر کریں اور اس کی ہر صورت پابندی کریں۔

Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔

Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان

تعلیمی اداروں میں منشیات کا رجحان

اس وقت والدین اور اساتذہ کیلئے بہت بڑا چیلنج تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان سامنے آیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک پوری مافیاہے۔ جس کے سامنے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور حکومتی ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں خود والدین اور اساتذہ کو کیا اقدامات کرنے چاہیں۔ آرٹیکل میں اسی موضوع کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیاہے۔  

Read More »