Recent Posts

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

Read More »

ہوم اسکولنگ کیا ہے؟

ہوم اسکولنگ کیا ہے؟

ہوم اسکولنگ کا تصور کوئی نئی شے نہیں ، ہم ماضی میں جھانکنے کی جب کوشش کرتے ہیں،  تو پتہ چلتا ہے  کہ قدیم زمانوں کے ہزاروں  کامیاب لوگ وہ تھے، جو ہوم اسکولنگ سے مستفید ہوئے۔ اور آگے چل کر انہوں نے اپنے وقتوں میں بڑا نا م پیدا کیا ۔

Read More »

عید ا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن

عید ا لا ضحی قربا نی کا دن

 دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے، تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں

Read More »