Recent Posts

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

Read More »

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

Read More »

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

Read More »