Thursday, November 21, 2024
HomeLatestمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی عائد کر...

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی عائد کر دی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک ؛محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی لگا دی ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تیار پریکٹیکل نوٹ بک سے طلبہ عملی طور پر سیکھنے سے محروم ہو جاتے ہیں۔

طلباء کو لیب میں عملی طور پر پڑھا کر نوٹس تیار کرنے کی ہدایت

صوبائی محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نہم، دہم، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے تیار پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی ہوگی، طلبہ کو لیب میں عملی طور پر پڑھا کر اپنے نوٹس تیار کرائے جائیں۔

تیار نوٹ بک فروخت کرنے والے دکان داروں کے خلاف کارروائی ہوگی

صوبائی محکمہ تعلیم کے مراسلے کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تیار پریکٹیکل نوٹ بک بیچنے والے دکانداروں کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں

کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

عنایت شمسی on امی جان الوداع
Abdul Rauf mahar on قاری سعد نعمانی