سیلف ڈویلپمنٹ

فیملی ٹائم کو دلچسپ بنانے کیلئے 5 دلچسپ انڈور گیمز

فیملی ٹائم کو دلچسپ بنانے کیلئے 5 دلچسپ انڈور گیمز

ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ آج کے مصروف اور ڈیجیٹل دور میں، جب اسکرینز نے بچوں اور والدین کے درمیان فاصلے پید ا کردئیے ہیں، تو گھر میں  فیملی ٹائم کو اہتمام سے منعقد کرنا ، اسے  دلچسپ اور بامقصد بنانا   ہر گھر کی  ضرورت بن چکا ہے۔اکثر والدین یہ  شکایت کرتے ہیں کہ بچے صرف موبائل گیمز کھیلنا …

Read More »

فیملی ٹائم کو مؤثر کیسے بنائیں؟

فیملی ٹائم کو مؤثر کیسے بنائیں؟

 والدین اور بچوں کے لیے 15 عملی تجاویز آج کے مصروف دور میں، جب اسکرین انسانوں کی جگہ لے چکی  ہیں اور گفتگو کی جگہ واٹس اپک چیٹنس  نے لے لی ہے، تو  فیملی ٹائم یعنی خاندانی وقت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔ایک وقت تھا جب گھر کے افراد  اپنے دن کا اختتام  ایک ساتھ بیٹھ …

Read More »

بچوں میں  سستی ،کاہلی ختم کرنے کے 7موثر طریقے

سستی وکاہلی ختم کرنے کے طریقے

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کو چ ، کاونسلر، ٹرینر کیا آپ کو لگتا ہے  کہ آپ کا بچہ ہر کام میں سستی  اور کاہلی دکھاتا ہے؟ پڑھائی، نماز، ہوم ورک یا گھر کے عام اور  معمولی کام ،  سب میں ،بعد میں کروں گا، تھوڑی دیر میں کروں گا” کا رویہ رہتاہے۔یہ رویہ اکثر والدین کے لیے مایوسی کا باعث …

Read More »

ضبطِ نفس، نفس کی خواہشات  پر کنٹرول  کامیاب زندگی کی بنیاد؟

ضبطِ نفس، نفس کی خواہشات  پر کنٹرول  کامیاب زندگی کی بنیاد؟

انسان کی اصل عظمت اس کی عقل میں نہیں، بلکہ اپنے نفس پر قابو رکھنے میں ہے۔ جس نے اپنے جذبات، خواہشات، اور غصے کو قابو میں کرلیا، وہی حقیقی کامیاب انسان ہے۔ دنیا کی زیادہ تر ناکامیاں اور گناہ اسی وقت ہوتے ہیں جب انسان ضبطِ نفس یعنی  نفس کی خواہشات پر کنٹرول  کھو دیتا ہے۔ ضبطِ نفس کیا …

Read More »

تربیہ پیرنٹنگ میں مرر نیورونز کا اہم کردار

تربیہ پیرنٹنگ میں مرر نیورونز کا اہم کردار

  ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ / کاونسلر مرر نیورونز انسان دماغ کے وہ خاص خلیے ہوتےہیں جو نہ صرف کام کرتے وقت متحرک ہوتے ہیں ، بلکہ اس وقت بھی متحرک ہو تے ہیں جب ہم کسی اور کو   کوئی عمل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔مثال کے طور پر، ایک بچہ جب اپنے والدین کو نماز ادا کرتے ہوئے  دیکھتا …

Read More »

تربیہ پیرنٹنگ سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں

تربیہ پیرنٹنگ سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں

 ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ تربیہ کوچ ، کاونسلر آج کے دور میں جب والدین جدید تربیت کے نظریات، نفسیاتی طریقوں اور ماڈرن پیرنٹنگ ٹپس کے درمیان الجھے ہوئے ہیں، تو ایک سوال ذہن میں ابھرتا ہے:کیا ہماری رہنمائی کے لیے اسلام میں کوئی واضح اور عملی تربیت کا ماڈل موجود ہے؟ اس سوال کا جواب ہے۔ جی ،بالکل موجود ہے۔! اور …

Read More »

کامیابی کے اصول جن پر عمل پیرا ہوکر کامیاب ہوا جاسکتا ہے

کامیابی کے اصول

کامیابی کیا ہے اور کس طرح ممکن ہے ؟کامیابی کے حصول کے لئے وہ کون سے کامیابی کے اصول ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کامیابی کو حاصل کی جاسکتا ہے دنیا میں کامیاب لوگ کون ہے اور انہوں نے کامیابی کو کیسے حاصل کیا ہے ؟کیا آپ زندگی میں کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ماہانہ کروڑوں …

Read More »

سوچ کو بدلیں خود کو بدلیں

سوچ کو بدلیں خود کو بدلیں|Thinking Mindset Thougs

انسان اور سوچ کا زندگی بھر کا ساتھ ہے۔سوچیں انسان کے ساتھ ساری زندگی رہتی ہیں اگر ہم سوچ کو بدلیں تو بڑی حد تک ہماری بھی بدل جائے گی اسی سوچ  کا انسان کی ترقی وتنزلی میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنی سوچ کو بدلیں تو ہم خود کو بھی بدل سکتے ہیں سوچ ہمارے زہن کی …

Read More »

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک  کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ  ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے  مہینوں پر فضیلت رکھتا ہے۔اس بابر کت ماہ میں …

Read More »

اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ

سیلف ڈویلپمنٹ اور اسلام

 اسلام  ایک کامل  واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو  یہ   دین اسلام اس حوالے سے ہمیں نہ صرف یہ کہ ایک مکمل لائحہ  عمل فراہم کرتا ہے بلکہ اس لائحہ عمل پر اپنی شخصیت  کی …

Read More »

خودشناسی کیا ہے؟

خودشناسی

خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی  در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی صلاحیتوں اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوناہے۔درحقیقت  خودشناسی  ا پنی تلاش کا  نام ہے۔اور اس چیز سے آگاہ ہونے …

Read More »

اقبال کی شاعری اور سیلف ڈیویلپمنٹ

سیلف ڈیویلپمنٹ اور اقبال

سیلف ڈیویلپمنٹ دراصل خود اپنی زات کی تعمیر ترقی اور ارتقاء کا نام ہے اور اقبال کے کلام میں پائے جانے والے سیلف  ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے  بڑی گہری تاتیں  پائی جاتی ہے ۔زیر نظر مضمون میں اس حوالے سے علامہ محمد اقبال کے اشعار اوران میں پائے جانے والے  سیلف ڈیویلپمنٹ کے موضو عات کے درمیان پائی جانے والی …

Read More »