تازہ ترین

والدین پر اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں

اولاد کے حقوق

اولاد کے حقوق  اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں۔ اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا جابجا بیان ہمیں ملتا ہے۔ لیکن والدین پر اولاد کے کیا حقوق ہیں؟ یہ بات سننے کو کم ہی ملتی ہے ۔  ہم  یہاں والدین کی معلومات کے لئے یہ بتانے کی کوشش کریں گے۔ کہ …

Read More »

موثر تربیت کے دو اہم ستون

موثر تربیت کے دو ستون

کیا آپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کے لئے فکرمند ہیں؟ کیا آپ نے اپنے بچوں کی موثر تربیت کی پوری کوشش کی؟لیکن آپ کو ناکامی کاسامنا  کرناپڑا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس مسئلے کا حل مندرجہ ذیل دو چیزیں ہیں۔یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام …

Read More »

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات تنظیم ذات کی بنیاد یہ ہے کہ انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے اپنے پاس ہو، کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ۔ وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلوں کو اپنے اختیار اور ارادے سے کرنے کے قابل ہو۔ اس  کا مطلب یہ بھی ہے کہ انسان اپنے وجود اور اپنی ہر سرگرمی کو منظم …

Read More »

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ کہ ماں کے پاوں تلے جنت ہے ۔ ایک اور حدیث میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ کہ والدین میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ماں کا ۔اسی طرح سائل کے باربار پوچھنے پر آپ …

Read More »

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کیلئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو تو پہلے ذہن میں اس …

Read More »

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی شخص یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل آدمی کو بٹھادے گا، تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ کہ گاڑی کا …

Read More »

ہماری دولت ہمارے بچے۔ کلام

ہماری دولت ہمارے بچے

ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا ہماری دولتْ ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں پڑھائیں پڑھائیں ان کو نبی کی سیرت کہ رہنما …

Read More »

یہ کتاب کیسے پڑھیں؟

یہ کتاب کیسے پڑھیں؟ یہ کتاب کیسے پڑھیں؟    ہرکتاب کو پڑھنے کا مقصد اور انداز مختلف ہوتا ہے کچھ کتابیں ایک نظر میں سرسری طور پر پڑھی جاتی ہیں اور کچھ کتابیں توجہ و انہماک کے ساتھ باربار پڑھنے کا تقاضا کرتی ہے ۔ یہ کتاب جو آپ کے ہاتھ ہے اس دوسرے قبیل سے تعلق رکھتی ہے۔ کہ …

Read More »

کتاب تحفہ والدین ضرور پڑھیےلیکن کیوں؟

کتاب تحفہ والدین

اگر والدین اپنی سوچ وفکراورطرزعمل کو بہتر بنائیں۔ اور بچوں کو گھر کے ماحول میں صحت مند عادتوں اور متوازن رویوں کا نمونہ دکھلائیں گے۔ تو انشااللہ بچوں کی تربیت کی حالت بہت بہتر ہوتی جائے گی۔ ورنہ گھر کی غلط تربیت وہ سنگ بنیاد ثابت ہوسکتی ہے۔ جس پر فارسی شعرکا مصرع ؔ

Read More »

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔

Read More »

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد والدین بننانہایت صبرآزماکام ہے۔ کیونکہ جواس منصب پر فائز ہوتا ہے، اس کی ذمہ داریاں دن کے چوبیس گھنٹے ،ہفتے کے ساتوں دن اور عمرکے ہرمرحلے میں جاری رہتی ہیں۔ یہ ذمہ داریاں بسااوقات انسان کے صبرکاپیمانہ لبریز کردینےوالی ہوتی ہیں۔ ہم یہاں مثالی والدین کی خصوصیات کے …

Read More »

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم و تربیت میں فرق

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔ جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔

Read More »