یوں تو بھارت میں تو اس ملک میں ہزاروں تاریخی مقامات موجود ہیں لیکن اس کی ریاست اترپردیش کے معروف شہر فیروز آباد کو ’شیشے اور کانچ‘ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جو روایتی کانچ کی چوڑیاں تیار کرنے کے لیے سب سے مشہور ہے
Read More »تازہ ترین
جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی اسکالرشپ پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،قونصلیٹ کی پیشکش
کراچی ، ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلباء امریکی جامعات کے اسکالرشپ کے مختلف پیکیجز سے فائدہ اٹھائیں ،ان خیالات کا اظہار کراچی میں تعینات امریکی قونصلیٹ جنرل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے دورے کے موقع پر کیا ۔
Read More »ریکارڈ ساز بیٹسمین ہاشم آملہ پاکستانی قاری کے فین نکلے
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مشہور کرکٹر ہاشم محمد آملہ قرآن کریم کے مشہور قراء کی تلاوت سننے کے شوقین ہیں وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حدر کے مشہور قاری ،شیخ محمد سعد نعمانی کے بڑے فین نکلے۔
Read More »اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام
دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں پر بلاوجہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ اسلامو فوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔ مخالفین اسلام ایک عرصے سے اسلام کے حوالے سے اسی نفسیاتی خوف میں مبتلا ہیں، جس کو” فوبیا“ کہا جاتا ہے۔
Read More »ڈی جے سائنس کالج میں خلاف میرٹ ہونے والے داخلے منسوخ کرنے کا عمل شروع
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے ڈی جے گورنمنٹ سائنس کالج میں سی، ڈی اور ای گریڈ کے دیے گئے داخلوں کی منسوخی کا عمل شروع کردیا ہے ۔جمعرات کو 10 طلبہ کے داخلے منسوخ کر دئے گئے ۔
Read More »ذہن ،شعور اور لا شعور
میں ذاتی طور پر لا شعور کی اصطلاح کو اس کے کام اور مفہوم کے زیادہ قریب سمجھتا ہوں یعنی جو شعور میں ہے وہ شعور ہے اور جو کچھ شعور میں نہیں ہے وہ" لاشعور" ہے۔ اس لئے اس کتاب میں لاشعور کی اصطلاح ہی استعمال کی جائے گی
Read More »سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہوں گی
،ویب ڈیسک ؛ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ،21 دسمبر سے تعطیلات شروع ہوں گی ۔
Read More »دماغ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟
نیورو سائنس پر ہونے والی جدید ترین تحقیقات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم محض اپنی سوچ کو بدل کر اپنے دماغ کو بدل سکتے ہیں ۔اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ جو کچھ چاہتے ہیں اسی کام کا تصور کرتے ہوئے اسے ذہن میں میں دہرایا جائے
Read More »عالمی کتب میلہ کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا
کراچی ، ویب ڈیسک ؛ 17 واں عالمی کتب میلہ کل سے کراچی میں شروع ہوگا ، مختلف اداروں کی طرف سے 300 سے زائد اسٹال لگائے جائیں گے ۔
Read More »وقت کائنات کی مہنگی ترین شے
ایک بار فیثا غورث سے کسی نے سوال کیا کہ وقت کی حقیقت کیا ہے؟ فیثا غورث نے جواب دیا، ’’وقت اس دنیا کی روح ہے۔
Read More »محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیاں کر دیں
محکمہ تعلیم صوبہ سندھ نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کردی، جس کے تحت بھرتی اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا۔گزشتہ سال بھرتی ہونے والے 45 ہزار اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا
Read More »میٹا ورس ہمارا مستقبل
میٹا ورس کیا ہے؟ فیس بک کا بانی مارک زکر برگ ورچوئل ورلڈ میں کیا انقلاب لانے جا رہا ہے ؟ کیا انسان میٹا ورس میں اپنی شخصی آزادی برقرار رکھ سکیں گے؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب جاننا اب انتہائی ناگزیر ہے کیونکہ میٹا ورس ہماری مستقبل کی زندگی پر براہ راست اثر انداز ہو گا۔
Read More »