ڈاؤ یونیورسٹی کا 12 واں کانووکیشن ، 2 ہزار سے زائد طلباء میں ڈگریاں تقسیم

ڈاؤ یونیورسٹی کا 12 واں کانووکیشن ، 2 ہزار سے زائد طلباء میں ڈگریاں تقسیم

کراچی، ویب ڈیسک؛ ڈاؤ یونیورسٹی کا 12 ویں کانووکیشن ، 2000 سے زائد طلبہ میں ڈگریاں تقسیم ۔

تقریب اوجھا کیمپس میں منعقد ہوئی

تفصیلات کے مطابق اوجھا کرکٹ اسٹیڈیم، اوجھا کیمپس میں ڈاؤ یونیورسٹی کے بارہویں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 2 ہزار سے زائد طلباء میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں ۔

بین الاقوامی معیار کے مطابق کام کر رہے ہیں ، پروفیسر محمد سعید قریشی

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا کہ دو ہزار سے زائد ڈاکٹرز، ڈینٹسٹری اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز کے بَیچ کو صحت کے شعبے میں فرائض انجام دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈاؤ یونیورسٹی بین الاقوامی معیار کے مطابق کام کر رہی ہے اسی وجہ سے دنیا کی 600 ٹاپ میڈیکل اداروں میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔

 

یہ بھی پڑھئیے

مالی بحران، جامعہ کراچی کے پینل پر موجود اسپتالوں نے علاج بند کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top