تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین ترجیحات کا تعین کیے بغیر کسی بھی کام کو کامیابی سےمنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔ترجیحات کا تعین ہی انسانی سرگرمیوں کو سمت فراہم کرکے انہیں منزل تک پہنچانے میں مددفراہم کرتا ہے۔جولوگ کسی بھی کام کو منظم، موثر، منضبط اور دیئے گئے وقت کے اندر مکمل کرنا چاہتے ہوں۔ ان کے لئے ضروری …
Read More »Fundamentals
تربیت اولاد کے چند رہنما اصول
تربیت اولاد کے چند رہنما اصول تربیت انسان سازی کا عمل ہے۔ اولاد کی تربیت کا دوسرا نام انسان سازی، شخصیت سازی یاتعمیرشخصیت ہے۔انسان جسم وروح، فکروعمل، جذبات و کیفیات، طبیعت ومزاج اور خواہشات وتمناوں کے مجموعے کا نام ہے۔ وہ بچہ ہویا بڑا، مرد ہو یا عورت، عالم ہویا جاہل ہرانسان اپنی پیدائش کے وقت ان تمام چیزوں کا …
Read More »بچوں کے حقوق اسلام کی نظر میں (حصہ اول)
بچوں کے حقوق اسلام کی نظر میں (پہلاحصہ) تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچہ جیسے ہی پیدا ہوجائے اسے غسل دیا جائے اچھی طرح صفائی کا اہتمام کیاجائے اور کپڑے پہنائے جائیں۔ اس کے بعد اس کے داہنے کان میں مناسب آواز سے اذان دی جائے اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے یہ عمل رسول اللہ ﷺ کی …
Read More »اولاد کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں؟
اولاد کے حقوق اولاد، ان کے حقوق اور ذمہ داریاں والدین پر کیا ہیں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کیسے شروع سے ہی والدین بچوں کے ان حقوق کی ادائیگی کا اہتمام کرسکیں اولاد پر والدین کے کیا حقوق عائد ہیں؟ یہ بات ہم سنتے رہتے ہیں اورقرآن وحدیث میں والدین کے حقوق کا جابجا بیان ہمیں ملتا ہے …
Read More »موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار
موثر تربیت میں علم نافع اور مزاج موزوں کا کردار تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام کرنا چاہتا ہےاسکےلئےلازمی ہیں ان دونوں کے بغیر تربیہ کا کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیاجاسکتا۔پہلی چیز علم نافع اور دوسری چیز مزاج موزوں ہے۔ :علم نافع …
Read More »والدین کی تنظیم ذات
والدین کی تنظیم ذات تنظیم ذات کی بنیاد یہ ہے کہ انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے اپنے پاس ہو، کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ۔ وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلوں کو اپنے اختیار اور ارادے سے کرنے کے قابل ہو۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ انسان اپنے وجود اور اپنی ہر سرگرمی کو منظم …
Read More »تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت
تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ کہ ماں کے پاوں تلے جنت ہے ۔ ایک اور حدیث میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ کہ والدین میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ماں کا ۔اسی طرح سائل کے باربار پوچھنے پر آپ …
Read More »تربیت کے لئے ذہنی آمادگی
تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو تو پہلے ذہن میں اس …
Read More »اولاد سے پہلے والدین کی تربیت
تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی شخص یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل آدمی کو بٹھادے گا، تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ کہ گاڑی کا …
Read More »مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟
بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔
Read More »تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟
تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔ جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔
Read More »