تعلیم

اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے استاد  کی خوبیاں کسی بھی ملک،  معاشرے اور قوم  کی ترقی کا  دارومدار اساتذہ پر ہوتا ہے۔  استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ گر ہوتا ہے  جو امعاشرے کوتعلیم دیتا ہے ۔  استاد کی تعلیم  اور اس کی خوبیاں ہی ہوتی ہے جو معماران مستقبل کو مستقبل کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کا عزم و حوصلہ اور طریقہ عطا …

Read More »

اسکول اسمبلی کو مؤثر بنانے کے طریقے

اسکول اسمبلی کو موثربنانا

اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ  اسکول اور تعلیمی اداروں  کے  دن کاآغاز ہی  صبح کی  اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ اسمبلی کے بعد  ہی تمام  تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز  ہوجاتا ہے ۔کہتے ہیں کہ جس چیز کا  آغاز اچھا ہو اس چیز کا انجام بھی  …

Read More »

کنڈرگارٹن

کنڈرگارٹن

کنڈرگارٹن یا نرسرتی اسکول پری اسکول کے بچوں کیلئے ایک موثر اور دلچسپ طریقہ تعلیم ہے۔ جو مکمل طور پر عملی اور پریٹیکل ہے۔ کنڈرگارٹن کاآغاز فریڈرک فروبل نے جرمنی سے کیا تھا۔ نو آموز نئے اور چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت بڑے جان جھوکوں کا کا م ہے۔  بڑے بچوں کی بانسبت انہیں پڑھانا سیکھانا اور سمجھانا  کافی …

Read More »

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت اسکول اور مکتب  کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز  صبح  کی اسمبلی سے ہوا  کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کسی اسکول کی مکمل کارکردگی کو جاننا ہو تو اسکول کی اسمبلی کو بغور دیکھ لیا جائے،  کہ وہ کس نوعیت کی ہوتی ہے۔  اسمبلی  سے عموما اسکول کے معیار کا پتہ لگ جاتا ہے۔ اسکول کی …

Read More »

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ  مطالعہ کیا ہے؟ مطالعہ کامیابی کی کلید ہے۔ اوپر چڑھنے کی سیڑھی ہے۔ مطالعہ اپنی منزل تک آسانی سے پہنچنےکا راستہ ہے۔  قرآن کریم کی پہلی وحی بھی علم اور مطالعے سے متعلق ہے فرمایا ” اقرا  باسم ربک الذی خلق” (ترجمہ ؛پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا) گویا  رب کا پہلا …

Read More »

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں سیلف مینجمنٹ اور سلیف کنٹرول کے خوب مواقع ملتے ہیں ، جو عام وقت میں نہیں ملتے۔ اور خودانحصاری …

Read More »

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمان نوازی انسانی اقدار میں  سے ایک بہترین قدر اور اعلیٰ صفت ہے۔مہمان نواز ہونا دراصل آپ کے مہذب اور دین دار ہونے کا آئینہ دار ہے ۔ اس مادی اور جدید  دور میں مہمان اور میزبان دونوں کی مشترکہ کاوش ہی اس روایت اور ثقافت کو زندہ رکھ سکتی ہے ۔

Read More »

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

Read More »

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

Read More »

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

Read More »