کھیل سے بچوں کا سیکھنا
Health & Nutrition, Latest, Parenting Tips

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق
Education Mazameen, For Teachers, Fundamentals, Parents Guides

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔

Scroll to Top