Wednesday, November 20, 2024
HomeTeenage Parentingٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت

ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین  کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوں ان کو ٹین ایجر کہا جاتاہے۔

اردو میں اس عمر کوعنفوان شباب یا بلوغت کے ایام کہاجاسکتا ہے۔  عمرکا یہ مرحلہ وہ دور ہوتا ہے جس میں بچےآئندہ آنے والی بلوغت کی  زندگی کے بارے میں بہت کچھ  سیکھنا کردیتے ہیں ۔ اورخودانحصاری کی طرف قدم بڑھانا شروع کردیتے ہیں۔

چنانچہ بچوں کی طرح والدین کو بھی اپنے ٹین ایجربچوں کی موثر پیرنٹنگ کے لئے اس مرحلے کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اس عمرمیں اگرچہ یہ بچے بظاہر اپنے والدین سے ذرا دور ہو جاتے ہیں۔

اور اپنے ہم عمر بچوں کے زیادہ قریب نظرآنے لگتے ہیں جوایک فطری امر ہے۔ لیکن اس کے باوجودبھی اس دوران ان بچوں کو بہت  زیادہ متحرک، پرجوش اور باخبر والدین کی نہایت ضرورت ہوتی ہے۔

ٹین ایج کے دوران والدین کی بھرپور محبت ،شفقت اور ہمدردی کا اظہار ہی بچوں کی اچھی تربیت کی بنیاد ہوتی ہے۔ چاہے بچے جس طرح کے رویے کابھی اظہار کرتے ہوں۔

ٹین ایجربچوں کی تربیت کے حوالے سے یہاں ہم والدین اور ٹین ایجر بچوں کے باہمی مسائل، ان کے درمیان مکالمے، بچوں کے درمیان لڑائیوں کے حل کے علاوہ ان بچوں کو ادب اور ڈسپلن سکھانے کی موثر حکمت عملیوں کے بارے میں بھی تفصیل سے گفتگوکریں گے۔

ٹین ایجربچوں کی تربیت کے حوالے سے یہاں ہم والدین اور ٹین ایجر بچوں کے باہمی مسائل، ان کے درمیان مکالمے، بچوں کے درمیان لڑائیوں کے حل کے علاوہ ان بچوں کو ادب اور ڈسپلن سکھانے کی موثر حکمت عملیوں کے بارے میں بھی تفصیل سے گفتگوکریں گے۔

ایسے بچوں کی تربیت کے بارے میں مزید پڑھئیے:
ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

عنایت شمسی on امی جان الوداع
Abdul Rauf mahar on قاری سعد نعمانی