ڈیجیٹل مردم شُماری
Columns

پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟

میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری کا میں بھی حصہ ہوں اور شمار کنندہ کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دوں گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ڈیجیٹل مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ٹھیک سے اپنے اعداد و شمار درج کروا کر اپنی قومی ذمہ داری ادا کریں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔