Tag Archives: لطیف الرحمن لطف

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم "کھوار اہل قلم حلقہ کراچی" کے تحت "علوم الحکمۃ اسکول" گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے " کھوار" بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Read More »

حکیم محمد سعید ایک عہد ساز شخصیت

حکیم محمد سعید ایک عہد ساز شخصیت

حکیم محمد سعید 9 جنوری 1920 کو متحدہ ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک جدید تعلیم یافتہ تھے، دو سال کی عمر میں والد کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا ، ان کی پرورش ان کی والدہ اور بڑے بھائی حکیم عبد الحمید خان نے کی۔

Read More »

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی ہے، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان گزشتہ سال 10 اکتوبر کو ہم سے بچھڑ گئے تھے ۔

Read More »

"گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ

گوشئہ تنہائی

گوشئہ تنہائی ایک خوب صورت شعری مجموعہ امام شافعی رحمہ اللہ ایک فقیہ اور صاحب مذہب امام ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے لیکن  شاعری کو بہ طور پیشہ، کل وقتی مشغلہ اور پہل ترجیح کے طور پر اپنانے کو معیوب سمجھتے تھے، چنانچہ اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں ولولا الشعر بالعلماء یزری لکنت الیوم اشعر من …

Read More »