امارات کا سفر
کالم

امارات میں ساڑھے سات دن

عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ مارات میں ساڑھے سات دن کا یہ چودھویں اور آخری قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

امارات کا سفر
کالم

امارات میں ساڑھے سات دن

عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ امارات میں ساڑھے سات دن کی یہ بارہویں قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

امارات کا سفر
کالم

دبئی جو میں نے دیکھا

(دوسری قسط)

اس بار جہاز ذرا چھوٹا تھا جس کی ایک قطار میں آٹھ نشستیں تھیں اور تھا بھی روسی اگرچہ چلا رہی تھی ایئر بلیو۔ یہ بہت سادہ سا جہاز تھا۔ رات کے دو بج کر بیس منٹ پر جہاز کو حرکت ہوئی مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچپن لوٹا دو
کالم

بچپن لوٹا دو

آج میں گھر کی چھت پر انگور کی خزاں رسیدہ بیل کے پاس بیٹھ کر "بچپن لوٹا دو” کی ورق گردانی کرنے لگا تو مجھے یوں محسوس ہوا کہ ہمارا بچپن بھی انگور کے ان بھورے پتوں کی طرح ہے جو شاخ سے گرے، کچھ وقت زمین پر رہے، کچھ دیر ہوا ان کو دائیں بائیں اڑاتے پھری اور نہ جانے اس کے بعد وہ اسی فضا میں کہیں کھو گئے مزیدپڑھیے!۔۔۔

کالم

دینی تقریبات اور محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا نا مناسب استعمال

سوال یہ ہے کہ کیا اس قدر آواز کے ساتھ لاؤڈ سپیکر کا استعمال ایذاء مسلم کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیا دینی گفتگو اور نعت چنگھاڑتی آواز اور شور شرابے کے بغیر نہیں پڑھی جا سکتی اور اس قدر اونچی آواز نکالنے کا کتنا ثواب ہے؟ مزیدپڑھیے!۔۔۔