بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری
Emotions & Behavior

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق
Education Mazameen

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تعلیم و تربیت میں فرق
Fundamentals

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔

جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔