بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور تکنیک استعمال کی جاتی ہیں اسے سکول کونسلنگ یا ایجوکیشنل کونسلنگ کہا جاتا ہے۔ اسکول کونسلنگ پاکستان میں ایک نیا کانسیپٹ ہے مگر مغربی دنیا میں یہ عشروں سے رائج تصور ہے اور وہ سکول کونسلنگ سے اب …
Read More »Tag Archives: ایجوکیشن
بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ نے کہا کہ اسکولوں کو …
Read More »کنڈرگارٹن
کنڈرگارٹن یا نرسرتی اسکول پری اسکول کے بچوں کیلئے ایک موثر اور دلچسپ طریقہ تعلیم ہے۔ جو مکمل طور پر عملی اور پریٹیکل ہے۔ کنڈرگارٹن کاآغاز فریڈرک فروبل نے جرمنی سے کیا تھا۔ نو آموز نئے اور چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت بڑے جان جھوکوں کا کا م ہے۔ بڑے بچوں کی بانسبت انہیں پڑھانا سیکھانا اور سمجھانا کافی …
Read More »اسکول اسمبلی کی اہمیت
اسکول اسمبلی کی اہمیت اسکول اور مکتب کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز صبح کی اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کسی اسکول کی مکمل کارکردگی کو جاننا ہو تو اسکول کی اسمبلی کو بغور دیکھ لیا جائے، کہ وہ کس نوعیت کی ہوتی ہے۔ اسمبلی سے عموما اسکول کے معیار کا پتہ لگ جاتا ہے۔ اسکول کی …
Read More »مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟
مطالعے کا درست طریقہ مطالعہ کیا ہے؟ مطالعہ کامیابی کی کلید ہے۔ اوپر چڑھنے کی سیڑھی ہے۔ مطالعہ اپنی منزل تک آسانی سے پہنچنےکا راستہ ہے۔ قرآن کریم کی پہلی وحی بھی علم اور مطالعے سے متعلق ہے فرمایا ” اقرا باسم ربک الذی خلق” (ترجمہ ؛پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا) گویا رب کا پہلا …
Read More »بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار
بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔
Read More »بچوں میں کتب بینی کا شوق کیسے پیدا کریں ؟
آج کے دور کا ایک بڑا چیلنج یہ ہے کہ بچوں میں کتب بینی کا شوق کیسے پیدا کریں ؟ آرٹیکل میں والدین اور اساتذہ کی رہنمائی کیلئے اہم مواد موجود ہے۔
Read More »بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟
ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔ جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔
Read More »کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟
تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔
Read More »کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟
بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع نہیں ملے گا، تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔
Read More »ہوم اسکولنگ کیا ہے؟
ہوم اسکولنگ کا تصور کوئی نئی شے نہیں ، ہم ماضی میں جھانکنے کی جب کوشش کرتے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ قدیم زمانوں کے ہزاروں کامیاب لوگ وہ تھے، جو ہوم اسکولنگ سے مستفید ہوئے۔ اور آگے چل کر انہوں نے اپنے وقتوں میں بڑا نا م پیدا کیا ۔
Read More »بچوں کی سماجی تربیت
سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت کے حامل ہوتے ہیں۔
Read More »