Tag Archives: ڈاکٹر محمدیونس

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

جذبات ہمارے وجود کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ یوں کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا کہ انسان جذبات کا مرقع اور جذبات  سے بھرپور ایک مخلوق کا نام ہے۔ انسان کے ذہن میں کسی بھی واقعہ سے ایک سوچ پیدا ہوتی ہے۔ اس سوچ کے ساتھ ہی اس کے اندر احساسات اور جذبات امڈنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایک ریسرچ کے مطابق سترہزار سوچیں انسان کے دماغ میں روزانہ پیداہوتی ہیں۔ کیونکہ انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ سوچ کے ساتھ ساتھ احساسات اور جذبات بھی انسان کے اندر پیداہوناشروع ہوجاتے ہیں۔ یوں روزانہ بنیادوں پر ہم ہروقت کسی نہ کسی احساس یا جذبات کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔

Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل  کرنے کام ہے۔ جو مستقل …

Read More »

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کے ایریاز جامع تربیت کی اصطلاح کا خلاصہ یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت اس انداز سے کی جائے جس سے ان کی شخصیت کے تمام پہلو ایک ساتھ پروان چڑھیں۔ زندگی کے  کسی ایک گوشے پر تو جہ دے کر دوسرے گوشوں کو نظرانداز کردینے والا رویہ نہ ہو۔جوعام طور پر تربیت کے دوران سامنے آتا ہے۔ …

Read More »

بچوں کی جامع تربیت

بچوں کی جامع تربیت

جامع شخصیت سازی کا مطلب یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے تمام بنیادی ضروری معلومات کااچھی طرح سے ادراک کیاجائے ۔اور پھران معلومات کی بنیاد پر بچوں کی بہترین تربیت کی جائے۔ یادرکھئے بچوں کی جامع تربیت کے کل پانچ ایریاز ہیں۔ ان تمام ایریازپر بیک وقت توجہ دینا جامع شخصیت سازی کے لئے ضروری ہے۔ نیز …

Read More »

اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار

تربیت  اولاد اور دورجدید

جدید دور کے چیلینجز میں اولاد کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے جس نے دنیا  کے 90 فیصد خاندانوں کو مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے۔موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہےاور اولاد کی تربیت  مشکل ہوتی چلی جارہی ہے۔دورحاضر کی تہذیب جو پوری دنیا پر اپنا پنجہ …

Read More »

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد

خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد گھریاخاندان وہ مقام  ہوتاہے جہاں ایک نسل ڈھل کرتیار ہوجاتی ہے۔ایک سائنٹفک ریسرچ کے مطابق بچہ پچاس فیصد عادات ،مزاج اور رویے ماں باپ سے موروثی طور پر لے کر پید اہوتا ہے۔ اور پچاس فیصد اپنے گھرخاندان اور ماحول سے سیکھتا ہے۔ ان دونوں کو ملانے سے بچے کی پوری شخصیت تیار ہوکرسامنے آجاتی …

Read More »

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید  

تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید   بچوں کی پرورش اور درست تربیت کہنے کوتو آسان لگتی ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ بہت مشکل عمل ہے۔ کیونکہ اس میں جیتے جاگتے انسان کی نفسیات سے کھیلناپڑنا ہے۔ اس کے جذبات وخواہشات کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔ وہ کب کیا موڈ اختیار کرتا ہے؟ کب کیا پسند کرتا ہے اور …

Read More »

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھرکاماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں

گھر کا ماحول تربیت کے لئے موافق بنائیں بچوں کی تربیت میں ماحول کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ ماحول عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں چاروں طرف، آس پاس، ارد گرد یا گرد وپیش وغیرہ۔ قرآن کریم میں بھی یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ فرمایا: مثلھم کمثل الذی استوقد نارا فلمااضاء ت ماحولہ …

Read More »

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین

تربیت کے لئے ترجیحات کا تعین ترجیحات کا تعین کیے بغیر کسی بھی کام کو کامیابی سےمنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔ترجیحات کا تعین ہی انسانی سرگرمیوں کو سمت فراہم کرکے انہیں  منزل تک پہنچانے میں مددفراہم کرتا ہے۔جولوگ کسی بھی کام کو منظم، موثر، منضبط اور دیئے گئے وقت کے اندر مکمل کرنا چاہتے ہوں۔ ان کے لئے ضروری …

Read More »

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز

پیرنٹنگ کے چار انداز میرے ایک دوست نے اپنے گھر کا واقعہ سنایا اور کہنے لگے۔ کہ ایک مرتبہ ہم نے اپنے ایک عزیز کی فیملی کو جب وہ چھٹیاں گزارنے  شہر سے گاوں آئی تھی۔ اپنے گھر کھانے پر مدعوکیا ۔وہ اپنے بچوں کو لے کر آئے اور ایک پورا دن ہمارے ساتھ گزارا،۔وہ دن آج تک ہم نہیں …

Read More »

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول تربیت انسان سازی کا عمل ہے۔ اولاد کی تربیت کا دوسرا نام انسان سازی، شخصیت سازی یاتعمیرشخصیت ہے۔انسان جسم وروح، فکروعمل، جذبات و کیفیات، طبیعت ومزاج اور خواہشات وتمناوں کے مجموعے کا نام ہے۔ وہ بچہ ہویا بڑا، مرد ہو یا عورت، عالم ہویا جاہل ہرانسان اپنی پیدائش کے وقت ان تمام چیزوں کا …

Read More »

بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت

بیٹی کی پیدائش اللہ کی عظیم نعمت

بیٹی کی پیدائش اور زمانہ جاہلیت زمانہ جاہلیت یعنی زمانہ قبل از اسلام میں عورت کو بوجھ سمجھا جاتا تھا ۔جس کے نتیجے میں اس کی پیدائش کو سخت ناپسند کیا جاتا تھا ۔قرآن کریم کی رو سے جس انسان کو یہ بتادیا جاتا کہ تمہارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تو اس کا منہ کالا ہوجاتا۔ اور وہ …

Read More »