Tag Archives: ڈاکٹر محمدیونس

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر، قسمت ، نصیب اور قضاوقدر کیا ہیں یہ الفاظ؟  کیا حقیقت ہے ان کی؟ کیا ہمارے معاملات صرف قسمت سے چلتے ہیں  یا  ان میں ہماری کوشش اور محنت کا بھی عمل دخل ہے؟ آئیے آج ہم تقدیر کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں اور اس موضوع  کو بہترانداز سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قارئین! یہ سارے الفاظ …

Read More »

The Power of Self-Development

The Power of Self-Development

Power of Self-Development By: Dr. Muhammad Younus Khalid In the grand tapestry of life, each of us possesses the remarkable ability to shape our destinies and achieve our dreams. However, this journey is not merely a passive process; it requires deliberate efforts to unlock our fullest potential. That’s where the magic of self-development comes into play. It’s the transformative journey …

Read More »

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ

فلسطین اسرائیل تنازعہ۔ ایک جائزہ تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد فلسطین اسرائیل تنازعہ کا جائزہ لینے سے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم پہلے فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں جان لیں۔ تاکہ کیس کو سمجھنا آسان ہوجائے۔ فلسطین مشرق وسطی یا عرب دنیا کا ایک اہم مسلمان ملک ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے فلسطین مشرقی بحیرہ روم کے ساتھ واقع ہے۔ اس …

Read More »

کردار کیا ہے

کردار

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے کیا ؟کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر …

Read More »

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں سیلف مینجمنٹ اور سلیف کنٹرول کے خوب مواقع ملتے ہیں ، جو عام وقت میں نہیں ملتے۔ اور خودانحصاری …

Read More »

بچوں کی سماجی تربیت

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔

Read More »

تربیت کیا ہے؟

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

Read More »

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ آج کل بہت زیادہ ایک ساتھ استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔ یہ دونوں ایک ساتھ بولے جاتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوتا کہ کیا پیرنٹنگ اور تربیہ کے درمیان فرق ہے یا یہ دونوں متراد ف الفاظ ہیں؟ اس آرٹیکل میں ان دونوں کی الگ الگ وضاحت کی گئی ہے۔

Read More »

عشرہ ذوالحجہ کے مسائل ،فضائل واحکام اور اس کی اہمیت

عشرہ ذو الحجہ کے فضائل واحکام

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام اور مسائل پر مشتمل یہ مضمون ذی الحجہ شروع ہونے سے ایک دن پہلے شائع کیا جارہا ہے عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تاکہ ہرمسلمان اسے پڑھے اور اس عشرہ ذوالحجہ سے متعلق شرعی مسائل ،احکام سے واقفیت حاصل کرےاوراس کی اہمیتاور فضائل سے آگاہ ہو  اللہ ہم سب کا حامی …

Read More »

ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی

ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی

ہرملک کا  نظام تعلیم الگ ہوتا ہے جسے قومی سطح کی ضروریات اورتقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ قوم کی آئیڈیالوجی یا نظریہ حیات سے ہم آہنگ ہوتا ہے

Read More »

حسن اخلاق

حسن اخلاق

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ عربی زبان میں خلق خ کے زبر کے ساتھ اور خلق خ کے اوپر پیش کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں۔ خلق چاہے زبر کے ساتھ ہو یا پیش کے ساتھ دونوں کے معنی پیدائیش کے آتے ہیں۔ البتہ خلق خ کے اوپر زبر کے ساتھ آجائے ہو تو اس کے معنی ظاہری پیدائش کے آتے …

Read More »