Tag Archives: ٹین ایج پیرنٹنگ

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

بلوغت کے دوران مسائل

دوران بلوغت تربیت کے مسائل بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔ تو ان کی تربیت کے مسائل میں …

Read More »

ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکو تعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟   اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے  کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست فیصلوں کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔ …

Read More »

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا

بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔  جن کو اٹھانے کا  کوئی تجربہ ان کے پاس  نہ ہو۔تو ان کے لئے بہت مشکل ہوجائے گی۔اس کا مناسب طریقہ یہ …

Read More »

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا

بچوں کو معاشرتی تنوع اور اختلاف سمجھانا بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں تو وہ لوگوں میں باہمی اختلاف کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے۔ اورسب کوایک ہی طرح کے سمجھتے ہیں۔ تھوڑے بڑے ہونے کے بعد جب ان کو اس بارے معلوم ہونا شروع ہوتا ہے، تو اپنے سے مختلف لوگوں کو کمتر سمجھنا یا ان کا مذاق اڑانا …

Read More »

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا

بچوں کو اقدار اور ویلیوز کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا اقداریا ویلیوز کسی منظم معاشرے کی بنیاد ہواکرتی ہیں۔ اگراقدار مضبوط ہوں، تو معاشرہ مضبوط کہلاتا ہے۔ ورنہ کمزورمعاشرہ کہلاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اقدارکیا ہوتی ہیں؟ اقداریا ویلیوز وہ کام ہوتے ہیں جن کو معاشرہ کی سطح پر،فیملی کی سطح پر یا انفرادی طورپر  اہمیت دی جاتی ہے۔ مثلا ایمانداری ایک یونیورسل اور آفاقی …

Read More »

ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانا

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے طریقہ بچوں کو ڈسپلن سکھانا ویسے بھی کافی مشکل کام ہے۔ لیکن جب بچے ٹین ایج کو پہنچ چکے ہوں، تو ان کو ڈسپلن کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔ ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے کے لئے والدین کو بہت زیادہ پابندیاں نہیں لگانی چاہییں۔ بلکہ کسی حد تک ڈسپلن کرنے کے بعد ان بچوں …

Read More »

ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت

ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت

ٹین ایجر بچوں سے بات چیت ٹین ایجر بچے اپنے والدین سے گفتگو تو کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہروقت نہیں ۔ وہ اپنی زندگی کی ہربات والدین سے شئیر کرنا بھی نہیں چاہتے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی بلوغت کے مرحلے میں ہوتے ہیں۔ جس میں وہ پرائیویسی اور خود انحصاری کوزیادہ ترجیح دیتے ہیں۔.یہ عمر …

Read More »

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس ٹین ایجر بچے عام طورپر تصورذات ، خودی یا عزت نفس کا تصور اپنے ہم جولیوں سے اخذ  کرتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اسے مستحکم نہیں کرپاتے۔ جبکہ  کامیاب شخصیت کے لئے تصورذات کا مضبوط ہونا عمارت کی بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے بغیر انسان میں خوداعتمادی …

Read More »

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین تعلقات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد ٹین ایجر بچوں اوران کے والدین کے آپس کے تعلقات کی اگرہم بات کریں تو قابل غور نکتہ یہ ہے۔ کہ والدین اپنے ان بچوں کو کتنا وقت دیتے ہیں؟اس عمرمیں لڑکے گھر میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟ اور گھر میں ہوتے ہوئے بھی الگ تھلک رہنا کیوں پسند …

Read More »

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین  کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوں ان کو …

Read More »