Tag Archives: جبران عباسی

عرب اسرائیل جنگوں کی مکمل تاریخ اور حماس کا قیام

عرب اسرائیل جنگ

اس آرٹیکل میں آپ عرب اسرائیل جنگوں کی مکمل تاریخ کا مطالعہ کر سکیں گے اور حماس کے قیام اور مقاصد سے بھی مکمل آگاہی کر سکیں گے۔ پہلی عرب اسرائیل جنگ 14 مئی 1948 کو یہودیوں نے یکطرفہ اسرائیلی ریاست کے قیام کا اعلان کر دیا اور 15 مئی کی صبح مصر ، اردن اور عراق کی مشترکہ افواج …

Read More »

بریسٹ کینسر

بریسٹ کینسر

بریسٹ کینسر پاکستانی خواتین کےلئے کتنا خطرناک ہو چکا ہے اس کا اندازہ آپ خود ان اعداد و شمار سے کر سکتے ہیں۔ ” پاکستان میں 24 گھنٹوں کے اندر 109 خواتین چھاتی میں کینسر کی وجہ سے انتقال کرتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے اموات کی سالانہ شرح 40 ہزار تک ہے اور 90 ہزار نئے کیسز رجسٹرڈ ہو رہے …

Read More »

مغل شہنشاہ جہانگیر کا دور حیات

مغل شہنشاہ جہانگیر

مغل شہنشاہ جہانگیر مغلیہ سلطنت کے چوتھے وارث کے طورپر سامنے آئے۔ جو جلال الدین اکبر کے اکلوتے بیٹے تھے۔ تفصیل آرٹیکل میں پڑھیے۔  مغل شہنشاہ جہانگیر کی داستان حیات بھی عجائبات پر مشتمل ہے۔ ستائیس برس کی عمر تک شہنشاہ اکبر کی اولاد نہیں ہوئی اور تخت کی وراثت کےلئے ایک وارث کا ہونا انتہائی ناگزیر تھا۔ شہنشاہ جلال …

Read More »

شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا دور حکمرانی

جلال الدین محمد اکبر

جلال الدین جسے محمداکبر بادشاہ بھی کہا جاتا تھا کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر ہمایوں کے پاس خیرات اور تحائف دینے کو کچھ نہ تھا کہ اچانک اسے یاد آیا اس کی کمر میں ہرن کی مشک بندھی ہے ، ہمایوں نے وہ مشک نکالی اور خوشبو توڑ کر سب میں تقسیم کر ڈالی۔ اکبر کی پیدائش انتہائی …

Read More »

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں ؟ مکمل گائیڈنس

پرائیوٹ سکول

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں پاکستان میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر ملک کے ان چند کاروباری اداروں میں ایک ہے جہاں سرمایہ کاری میں کامیابی کی شرح 60 فیصد سے زائد ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ چوبیس کروڑ کی آبادی کےلئے ملک بھر میں لاکھوں سرکاری تعلیمی ادارے قائم کر …

Read More »

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری قسط دوم  اس پٹھان شیرشاہ سوری سے احتیاط رکھنا”۔  یہ تنبیہ مغل سلطنت کے بانی بابر نے اپنے بیٹے ہمایوں کو کی تھی۔ بابر تو شیر شاہ سوری کو گرفتار تک کرنے والے تھے کہ یہ مستقبل میں بہت بڑا خطرہ بنے گا۔ ایسا ہی کچھ ہوا، کچھ ہی سالوں بعد شیر شاہ سوری تخت نشین تھا …

Read More »

کونسلنگ،اسکول کے بچوں کی کیسے کی جائے ؟

بچوں کی اسکول کونسلنگ کیسے کی جائے؟

بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور تکنیک استعمال کی جاتی ہیں اسے سکول کونسلنگ یا ایجوکیشنل کونسلنگ کہا جاتا ہے۔ اسکول کونسلنگ پاکستان میں ایک نیا کانسیپٹ ہے مگر مغربی دنیا میں یہ عشروں سے رائج تصور ہے اور وہ سکول کونسلنگ سے اب …

Read More »

پاکستانی معاشرے میں بڑھتا ہوا بچوں کا جنسی استحصال

بچوں کا جنسی استحصال

 آج ہر معاشرے میں بچوں کا جنسی استحصال جاری  ہے لیکن  انگریزی اخبار "ٹریبیون” کے مطابق پاکستان معاشرے میں روزانہ 12 بچے جنسی بدسلوکیاور استحصال  کا شکار ہوتے ہیں۔ 55 فیصد جنسی استحصال کے کیسسز بچیوں اور 45 فیصد کیسز بچوں کے ہیں۔ سال 2022 میں 1656 بچے اغوا، 422 ریپ، 537 ببچوں سے  زیادتی کی کوشش، 75 بچے اجتماعی …

Read More »

دنیا کے دس سیلف میڈ کروڑ پتی بچے

دنیا کے دس سیلف میڈ کروڑ پتی بچے

کروڑ پتی بچے: کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا کروڑ پتی بچے:جی ہاں ، کچھ انسان اوائل جوانی میں ہی دولت مند بن جاتے ہیں اور کچھ دولت مند بننے کی حسرت لئے سپرد خاک ہوتے ہیں۔ ریسرچ کے مطابق 37 سال سے 51 سال کی عمر میں لوگ …

Read More »

جنگ اور بچے

جنگ اور بچے

جنگ کیا ہے؟جنگ دو گروہوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف پرتشدد کاروائی کا نام ہے۔ گروہوں کے سربراہان اپنے تعصبات کو گروہی مفادات سے جوڑ دیتے ہیں۔

Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان

تعلیمی اداروں میں منشیات کا رجحان

اس وقت والدین اور اساتذہ کیلئے بہت بڑا چیلنج تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان سامنے آیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک پوری مافیاہے۔ جس کے سامنے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور حکومتی ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں خود والدین اور اساتذہ کو کیا اقدامات کرنے چاہیں۔ آرٹیکل میں اسی موضوع کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیاہے۔  

Read More »

پاکستان کے دس بہترین اسکول

پاکستان کے دس بہترین اسکول

آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔

Read More »