پنجاب میں اسموگ کے باعث دی گئی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم

پنجاب میں اسموگ کے باعث دی گئی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم

ویب ڈیسک ؛لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے دی جانے والی جمعے اور ہفتے کی چھٹی ختم ، اب ان دنوں میں تعلیمی اداروں میں ورکنگ ڈے ہوگا ۔

محکمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سابقہ نوٹی فیکیشن منسوخ کرکے جمعہ اور ہفتہ کو ورکنگ ڈے قرار دے دیا۔
اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ موجودہ ویک میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو بھی اسکول لگیں گے۔

اساتذہ کا اظہار تشویش ، حکومت کی جانب سے 15 جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھیں

دریں اساتذہ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ کم از کم 15 جنوری تک چھٹیوں کو بحال رکھنا چاہیے تھا ۔ کیونکہ حکومتی نوٹفیکیشن کیمطابق جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں 15 جنوری تک دی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

قومی سائنس ٹیلنٹ مقابلہ کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان

Check Also

Altaf

چترال کے قابل فخر فرزند ڈاکٹر الطاف الرحمن اخون

تحریر: محمد الیاس جیلانی الطاف الرحمان حافظ۔ قاری۔ فاضل درس نظامی  اور تخصص کے علمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے