Recent Posts

بلوچستان کی جامعات تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن

بلوچستان کی جامعات جدید عصری علوم کے فروغ کیلٸے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں صوبے میں ہیلتھ ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دے کر اسکی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جارہا ہے تمام یونیورسٹیز کو درپیش مسائل اور مشکلات کا جائزہ لےکر اسکے تدارک کیلٸے وائس چانسلران اور حکومت بلوچستان کی مشاورت سے اقدامات اٹھائے جاسکیں

Read More »

انسانی بدن میں توانائی کے منابع اور شخصیت سازی میں ان کا کردار

انسانی بدن میں توانائی

قدیم دانش یہ بتاتی ہے کہ نفسی سطح پر انسان میں سات "چکرا" پائے جاتے ہیں ۔چکرا سے مراد توانائی کے مراکز یا منابع ہیں۔ یہ مراکز توانائی اپنے تئیں کام کرتے رہتے ہیں اور پورے جسم میں موجود تمام نظام ہائے جسمانی کو فعال اور متوازن کرتے ہیں

Read More »