Recent Posts

بابائے تاریخ ہیرو ڈوٹس کا قبل مسیح کا سفر نامہ

پانج سو قبل مسیح کے وسط میں لکھی گئی یہ کتاب ہیروڈوٹس کی سیاحت کی روداد ہے جس میں جغرافیہ اور انسانوں اور ان کی ثقافت کی جزیات تک کا بیان ہے۔ ہیروڈوٹس اناطولیہ کے علاقہ ہیلیکرناسس کا باشندہ تھا جہاں سے حکمران وقت کے خلاف بغاوت کی پاداش میں اس کے خاندان کو ملک بدر کیا گیا تھا۔

Read More »

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

آپ کو یاد ہوگا کچھ ماہ پہلے انہی صفحات پر میں نے لکھا تھا کہ ہماری جدید نسل کو ایک خطرناک سازش کے ذریعے اپنے مقاصد سے ہٹا دیا گیا ہے اب جبکہ یہ دور ٹیکنالوجی کے عروج کا ہے ہماری نوجوان نسل کے پاس ایک کلک کے فاصلے پر دنیا کی سب سے بڑی لائبریریاں ہیں اور وہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

Read More »

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم "کھوار اہل قلم حلقہ کراچی" کے تحت "علوم الحکمۃ اسکول" گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے " کھوار" بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Read More »