عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال (مفتی فرحان فاروق، متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی) بال اور ناخن نہ کاٹنا ذوالحجۃ کا چاند دیکھنے کے بعد سب سے پہلا عمل یہ ہے کہ جن لوگوں پر قربانی واجب ہے، یاجن لوگوں کا نفلی قربانی کرنے کا ارادہ ہے، وہ لوگ چاند دیکھنے کے بعدسے لے کر اپنی قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ …
Read More »مسلم امہ اور حاضر عالم اسلام
اتحاد امت کی اہمیت کے موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا نہایت ضروری ہے، کہ امت مسلمہ کا مسکن یا عالم اسلام کی حقیقت کیا ہے ؟ اس کی کیا اہمیت ہے؟ اس کے وسائل کیا ہیں؟ عالم اسلام کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟ نیز حاضر عالم اسلام کی بیداری اور باہمی اتحاد کی کیفیت کیا ہے؟جب …
Read More »موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت
فہمیدہ ویانی۔ موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی کو اگر تبدیلیوں کی صدی …
Read More »اتحاد امت کی ضرورت اور دائرہ کار
امت کا لفظ "ام” سے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی ماں، اصل ، بنیاد کے ہیں۔ امت لغت میں جماعت ، طریقہ کار اور آدمیوں کے گروہ کو بھی کہتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر لوگوں کی ایسی جماعت پر لفظ امت کا اطلاق کیا جاتاہے ، جو زبان، رنگ ونسل اور علاقائیت سے بالاتر ہوکربلند خدائی نصب العین پر …
Read More »بچوں کی تربیت میں والد کا کردار
ڈاکٹر محمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں والدین، گھر، خاندان، ماحول، مکتب ، مدرسہ اور اسکول کے علاوہ کئی دیگر عناصر بھی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن والدین کا کردار سب سے اہم اور بنیادی ہوتاہے۔ والدین میں سے ماں کے کردار سے کون واقف نہیں؟ ہم نے بچوں کی تربیت میں ماں کے کردار پرنہایت جامع آرٹیکل تیار کیا ہے۔ …
Read More »پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل
پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل فہمیدہ ویانی ترقی کے عمل میں تعلیم ایک اہم ترین جز اور بنیادی انسانی حق ےٖ۔ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت نہ صرف ایک اچھی قوم کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ایک دینی فریضہ بھی ہے۔بغیر تربیت تعلیم کی حیثیت اس بنجر زمین کی سی ہے، جو کسی بھی طرح کی …
Read More »اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف
اسلامی بینکاری کیا ہے ایک تعارف تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد اسلامی بینکاری سود سے پاک شریعت کے تجارتی اصولوں پرمبنی ایک بینکنگ سسٹم ہے۔ اسلامی بینکنگ سسٹم میں ڈپازٹ کیلئے اسلام کا مشارکہ ومضاربہ ماڈل استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ فائنانسنگ یا سرمایہ کاری کیلئے مرابحہ، اجارہ، سلم واستصناع ، شرکت متناقصہ اور دیگر اسلامی طریقہ ہائے تمویل استعمال کیے جاتے …
Read More »اولاد سے پہلے والدین کی تربیت
تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل شخص کو بٹھادے تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ کہ گاڑی کا اکسیڈنٹ ہو …
Read More »ہماری دولت ہمارے بچے -منظوم کلام
ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں پڑھائیں پڑھائیں ان کو نبی …
Read More »میری ماں
تحریر؛ محمد زید عثمان ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ اور ہم ماں کی نظر میں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں ، اگرچہ کتنے ہی کیلنڈر کیوں نہ بیت جائیں ۔ میری ماں میرے لیے عظیم سرمایہ تھی۔ ماں سے بڑھ کر بھلا کون ہمیں پیار دے سکتا ہے ۔کچھ لمحات زندگی میں ایسے ناقابلِ فراموش …
Read More »علم روشنی اور طاقت ہے
علم روشنی اور طاقت ہے تحریر: قراۃالعین کامران خدا کے دربار میں سراسیمگی پھیلی نظر آتی ہے ۔ فرشتہ محو حیرت ہیں۔ خدا کے فرمان "انی جاعل فی الارض خلیفہ” سننے کے بعد ہر ایک انگشت بدنداں ہے۔ سرگوشیاں سی ہیں : خلیفہ کا مطلب خدا کا نائب ، غالبا کوئی اختیار والی مخلوق بنائی جانے والی ہے۔اختیا ر ہو …
Read More »بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط)
بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) تحریر: سعیدالرحمن ثاقب کمزور بچوں کی ہمت افزائی کے مثبت نتائج ایک کلاس روم میں پڑھنے والے تمام بچے ظاہر ہے سب ایک جیسی استعداد کے مالک نہیں ہوتے ، کچھ بچے بہت ذہین، کچھ متوسط درجے کے ذہین اور کچھ بالکل غبی بھی ہوتے ہیں جن پر اضافی محنت اور خصوصی …
Read More »بچوں کی تربیت پر مفید کتاب "تحفہ والدین برائے تربیت اولاد”
تحریر:الطاف الرحمن اخون یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کی شخصیت کو سنوارنے اور انسانی معاشرے کو سدھارنے میں’’ تعلیم وتربیت ‘‘بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں۔ بچوں کے اولیں مربی والدین ہوتے ہیں تربیت ِ اولاد کا عمل اُسی وقت سے شروع …
Read More »کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟
کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت کی چیزیں اگایا کرتے تھے …
Read More »بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار
بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر: سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ آج تک اس …
Read More »