Recent Posts

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد والدین بننانہایت صبرآزماکام ہے۔ کیونکہ جواس منصب پر فائز ہوتا ہے، اس کی ذمہ داریاں دن کے چوبیس گھنٹے ،ہفتے کے ساتوں دن اور عمرکے ہرمرحلے میں جاری رہتی ہیں۔ یہ ذمہ داریاں بسااوقات انسان کے صبرکاپیمانہ لبریز کردینےوالی ہوتی ہیں۔ ہم یہاں مثالی والدین کی خصوصیات کے …

Read More »

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم و تربیت میں فرق

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔ جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔

Read More »

تربیت اولاد میں ماں کا کردار اوراس کی ذمہ داریاں

تربیت اولاد میں ماں کا کردار

تربیت اولاد میں ماں کا کردار اوراس کی ذمہ داریاں بچے کی تربیت میں ماں کا کردار کسی وضاحت کا محتاج نہیں۔ ماں کی آغوش ہی بچے کیلئے پہلی درسگاہ اور پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ماں کے حقوق بھی بہت زیادہ رکھے گئے ہیں۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ اس آرٹیکل میں تربیت اولاد میں …

Read More »