Recent Posts

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟

بچوں میں خود اعتمادی

بچوں میں خود اعتمادی  خود اعتمادی کیا ہے؟خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں۔ اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں ۔کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں کے امکانات سے نوازا ہے۔ چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ۔بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ …

Read More »

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں جذباتی توازن کیسے پیدا کریں؟

جذبات ہمارے وجود کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ یوں کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا کہ انسان جذبات کا مرقع اور جذبات  سے بھرپور ایک مخلوق کا نام ہے۔ انسان کے ذہن میں کسی بھی واقعہ سے ایک سوچ پیدا ہوتی ہے۔ اس سوچ کے ساتھ ہی اس کے اندر احساسات اور جذبات امڈنا شروع ہوجاتے ہیں۔ایک ریسرچ کے مطابق سترہزار سوچیں انسان کے دماغ میں روزانہ پیداہوتی ہیں۔ کیونکہ انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ سوچ کے ساتھ ساتھ احساسات اور جذبات بھی انسان کے اندر پیداہوناشروع ہوجاتے ہیں۔ یوں روزانہ بنیادوں پر ہم ہروقت کسی نہ کسی احساس یا جذبات کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔

Read More »

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل  کرنے کام ہے۔ جو مستقل …

Read More »