Recent Posts

افغانستان : گرین اکانومی کا مرکز

افغانستان : گرین اکانومی کا مرکز

پیٹرول کا دور ختم ہونے والا ہے۔ اگلا دور ہے برقی توانائی کا۔ فضائی آلودگی اور ماحولیات کی تباہی اس وقت دنیا کا سب سے اہم موضوع ہے۔ عالمی سطح پر نشستیں ہو رہی ہیں کہ ماحول کو مزید بگڑنے سے کیسے بچایا جائے۔ جس کا واحد حل متبادل ماحول دوست توانائی ہے۔ اس لئے اب دنیا تیزی سے برقی کاروں کی طرف جا رہی ہے۔

Read More »

اسلام اور سائنس، مسلمانوں کے سائنسی زوال کے اسباب

اسلام اور سائنس، مسلمانوں کے سائنسی زوال کے اسباب

آج کی صدی میں مغربی پروپگینڈے " اسلامو فوبیا" کی وجہ سے اسلام کا سائنس کی طرف رویہ جارحانہ سمجھا جاتا ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ اسلام سائنس کی ایجادات اور نظریات سے متفق نہیں ہے کیونکہ اس سے اسلام کے وہ تمام اہم تصورات مسترد ہو جائیں گے جن پر پورا دین اسلام قائم ہے۔

Read More »