شیخ یوسف القرضاوی ،طنطاء کا چاند دوحہ میں چھپ گیا

شیخ یوسف القرضاوی

شیخ یوسف القرضاوی ،طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا (حصہ اول) ضیاء چترالی عالم اسلام کا امام رخصت ہوگیا۔ علم کی دنیا کا چراغ بجھ گیا۔ مصر کا آفتاب قطر میں ڈھل گیا۔ طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا اور مسلم امت یتیم ہوگئی۔ دنیائے اسلام کے نامور عالم دین، مفکر و مدبر، رہنما و پیشوا، مفتی اعظم …

Read More »

عالم اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے

عالم اسلام کے نامور عالم دین یوسف قرضاوی انتقال فرماگئے

عالم اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) عالم اسلام کے ممتاز عالم دین اور نامور محقق شیخ یوسف القرضاوی 96برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون! چھیانوے سال عمر پائی ، چار دہائیوں سے قطر میں مقیم تھے علامہ یوسف القرضاوی کچھ عرصے سے علیل تھے …

Read More »

کیمبرج یونیورسٹی کا بڑا اعتراف

کیمبرج یونیورسٹی کا بڑا اعتراف

کیمبرج یونیورسٹی کا بڑا اعتراف ضیاء چترالی جمعرات کے روز برطانیہ کی مشہور دانشگاہ کیمبرج نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ غلاموں کی تجارت سے اس نے بڑے مالی فوائد حاصل کئے۔ روئٹرز کے مطابق یہ اعتراف یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ایک طویل تحقیق میں کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ افریقی سیاہ …

Read More »

اچھے استاد کی خصوصیات

اچھے استاد کی خصوصیات

خصوصیات جو کہ ایک اچھے استاد، ٹیچر یا معلم کی ہونی چاہیے ان میں اپنے مضمون میں مہارت، پڑھانے کا تجربہ، طالب علموں سے ہمدردی وشفقت، نرم مزاجی تحریر ؛قرۃ العین کامران استاد، ٹیچر یا معلم وہ مبارک شخصیت ہے جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہوتا ہے۔ ان کی انگلیاں مہارت سے مستقبل کے معماروں کی نقاشی کرتی …

Read More »

قاری حبیب الرحمن ،اسلاف کا ایک نمونہ

قاری حبیب الرحمن اسلاف کا نمونہ

قاری حبیب الرحمن ،اسلاف کا ایک نمونہ تحریر ؛ مولانا سجاد الرحمن چترالی کچھ نفوس قدسیہ ایسے بھی روئے زمین پر ہوتے ہیں جن پر فلک رشک کرتا ہے ،زمین ان پر ناز کرتی ہے، ان کی تگ و دو کا محور اللہ تعالیٰ کی رضا ہوتی ہے۔وہ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ،انسانیت جن سے راحت پاتی …

Read More »

ملکہ الزبتھ کا 6 ارب ڈالرز کا جنازہ

ملکہ الزبتھ کا 6 ارب ڈالر کا جنازہ

ملکہ الزبتھ کا 6 ارب ڈالرز کا جنازہ تحریر ؛ضیا چترالی رواں ماہ کی 8 تاریخ کو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا انتقال ہوا۔ 2 ہفتے تک عالمی میڈیا میں ملکہ کی وفات ہی خبروں کا محور رہی۔ 11 دن تک آخری مراسم جاری رہے اور 19 تاریخ کو تابوت قبر میں اتارا گیا۔ آخری رسومات میں 500 سربراہان مملکت …

Read More »

افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ

افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ

افریقی سرزمین پر یورپی شہر سوتا اور ملیلہ تحریر ؛نوید نقوی آئیے سلسلہ”رب کا جہاں” میں اس بار مراکش کی خوبصورت سرزمن کا رخ کرتے ہیں۔جہاں دو ایسے قدیم وجدید خوبصورت شہر موجود ہیں جن پر یورپی یونین کی عمل داری قائم ہے۔ سوتا اور ملیلہ براعظم افریقہ میں یورپی یونین کے واحد علاقے ہیں ۔ سوتا اور ملیلہ 500 …

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ

آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ

آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ تحریر ؛ جبران عباسی ( جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ” کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) ہمارے معاشرے میں عام تصور یہ موجود ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ لہذا ان دونوں کو ایک ساتھ جمع نہیں کیا جاسکتا یاجمع کرنا مناسب نہیں، یہ تصور نہایت …

Read More »

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ

کمراٹ

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ تحریر ؛نوید نقوی رب کا جہاں ایک ایسا سلسلہ ہے جس کو پڑھ کر آپ کا دل امید کی روشنی اور علم کی طاقت سے منور ہو جائے گا اور آپ قدرت کے شاہکاروں کو دیکھ کر سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ آئیے اس بار پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے …

Read More »

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل کامیاب شخصیت کی تعمیر نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) اخلاق کا اعلی اور ادنی معیار ایمان کی پختگی کے ساتھ اخلاق وکردار کی تربیت کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اخلاقی تربیت کا اعلی معیار تو یہ ہے کہ آپ کا وجود معاشرے کے لئے فوائد سے بھرپور ہو۔معاشرے کے بہت …

Read More »

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔ استحضار کی یہ کیفیت جب …

Read More »