کے پی کے حکومت کی جانب سے ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکالر شپس ویب ڈیسک ؛خیبرپختونخوا کی حکومت خیبرپختونخوا کے طلباء کو وظائف کی پیشکش ۔ کے پی کے اعلیٰ سرکاری اسکولوں میں کلاس 7 میں داخلے کے لیے سیٹلڈ اضلاع اور ضم شدہ اضلاع کے لیے سیٹیں مختص۔ اسکالرشپ کے لیے خیبرپختونخوا بھر کے طلباء …
Read More »چین تائیوان کشیدگی اور امریکہ کا کردار
تائیوان مشرقی چین کے ساحل پر ایک خود مختار جزیرہ ہے جس کے بارے میں بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ یہ چین کا حصہ ہے۔ چین اسے اپنے سے الگ ہونے والے ایسے صوبے کے طور پر دیکھتا ہے جو بالآخر دوبارہ اس کا حصہ بن جائے گا۔یہ جزیرہ چینی سرزمین (مین لینڈ) کے جنوب مشرقی ساحل سے تقریباً 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
Read More »لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز کی توسیع
ویب ڈیسک ؛ لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز توسیع کی جائے گی، دھند کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا حکم ۔
Read More »جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر سال دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر دوم وباہم برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔کامیابی کا تناسب 31.37 رہا ۔
Read More »فورٹ ولیم کالج ،نو آبادیاتی ہندوستان کا پہلا تعلیمی
فورٹ ولیم کالج نے اردو کو فروغ دیا ، اورینٹل ازم کے نظریہ کو پروان چڑھایا اور ہندوستان میں ایک پڑھے لکھے مقامی طبقات کو متعارف کیا۔ ان طبقات میں ایک طبقہ سرکاری بابووں کا تھا جو انگریز سامراج کے وفادار تھے اور دوسرا طبقہ سوشل ریفارمرسٹ کا تھا جنہوں نے ہندوستانی معاشرے کی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کیں۔
Read More »ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے
ایچ ای سی کے لاء داخلہ ٹیسٹ 22 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ لاء داخلہ ٹیسٹ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2023 ہے۔ درخواستیں ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
Read More »جامعۃ الرشید منفرد ادارہ ہے،الغزالی یونیورسٹی طلباء کو تعلیم کے بہترین فراہم کرے گی ،گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جامعتہ الرشید میں دینی اور عصری تعلیم کا امتزاج اسے منفرد بناتا ہے، الغزالی یونیورسٹی طلباء کو تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرے گی۔
Read More »دینی تقریبات اور محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا نا مناسب استعمال
سوال یہ ہے کہ کیا اس قدر آواز کے ساتھ لاؤڈ سپیکر کا استعمال ایذاء مسلم کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیا دینی گفتگو اور نعت چنگھاڑتی آواز اور شور شرابے کے بغیر نہیں پڑھی جا سکتی اور اس قدر اونچی آواز نکالنے کا کتنا ثواب ہے؟
Read More »کراچی کے 25 سرکاری ،13 نجی کالجز کے تمام طلباء فیل
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ انٹر بورڈ امتحانات میں کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئیں
Read More »توانائی سے شفا
توانائی سے شفایابی یا Energy Healing نسبتاً کم معروف موضوع ہے۔یورپ اور امریکہ میں اس پر خاصا کام ہوا ہے اور یہ علم بہت آگے بڑھ چکا ہے حالانکہ اس کا کا منبع مشرق ہے۔
Read More »نجی میڈیکل کالجوں کو سرکاری کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل فیس وصولی سے روک دیا گیا
پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد نے نجی میڈیکل کالجوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے بند ہونے سے قبل طلباء سے فیس کا مطالبہ نہ کریں۔ پرائیویٹ میڈیکل کالج طلباء کو داخلہ فیس ادا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں جو کہ تمام میڈیکل کالجوں کو بتائی گئی پی ایم سی داخلہ پالیسی کے خلاف ہے
Read More »پاکستان کا چار دروازوں والا شہر برہمن آباد جسے ایرانی بادشاہ نے آباد کیا
سلسلہ "رب کا جہاں" میں آئیے اس بار سندھ کا رخ کرتے ہیں۔ پاکستان کے پانچ صوبوں میں سے یہ ایک ایسا صوبہ ہے، جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔
Read More »