لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز کی توسیع

لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز کی توسیع
Extension of seven days in winter holidays of educational institutions of Lahore

لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز کی توسیع

ویب ڈیسک ؛ لاہور کے تعلیمی اداروں کی سرمائی تعطیلات میں سات روز توسیع کی جائے گی، دھند کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا حکم ۔

لاہور ہائی کورٹ نے دھند کی بگڑتی صورت حال کے پیشِ نظر حکم جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز حکومت کو شہر میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 7 دن توسیع کرنے کا حکم دے دیا۔

ہائی کورٹ نے یہ حکم شہر میں سموگ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی درخواست کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ شہر میں سموگ کے مسئلے کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھئیے

جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر سال دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*