HomeSelf development
Self development
سیلف ڈویلپمنٹ ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کا عمل ہے۔ اس میں ذاتی صلاحیتوں اور خوبیوں کا اندازہ لگا کران میں مزید بہتری لانے اور اپنی ہی خامیوں کا اندازہ لگاکر ان کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نیز زندگی میں مقصدیت پیدا کرتے ہوئے کامیابی کے لئے بڑے اہداف مقرر کرنا اور موثر حکمت عملی بناکر ان اہداف کو حاصل کرنے کی جدوجہد کرنا بھی سیلف ڈویلمپمنٹ کے دائرے میں داخل ہے۔
ایجوتربیہ کی یہ اہم کیٹیگری ہے، جس میں قارئین کیلئے سیلف ڈویلپمنٹ سے متعلق متعدد تحقیقی ارٹیکلز رکھے گئے ہیں۔