پیرنٹنگ / تربیہ

تربیت کیا ہے؟

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

Read More »

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ آج کل بہت زیادہ ایک ساتھ استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔ یہ دونوں ایک ساتھ بولے جاتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوتا کہ کیا پیرنٹنگ اور تربیہ کے درمیان فرق ہے یا یہ دونوں متراد ف الفاظ ہیں؟ اس آرٹیکل میں ان دونوں کی الگ الگ وضاحت کی گئی ہے۔

Read More »

اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں

اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں

 ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

Read More »

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ خود اپنے اور اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتا ہے،بلکہ وہ معاشرے کیلئے بھی بہترین فرد ثابت ہوتا ہے-معاشرہ چونکہ …

Read More »

اپنے بچوں کو معذور بننے سے بچائیں

اپنے بچوں کو معذور بننے سے بچائیں

لڑکا یا لڑکی جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد، صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے، ماں آ کر یہ درست کر دے گی

Read More »