پیرنٹنگ / تربیہ

تحفہ والدین برائے تربیت اولاد (دور جدید میں بچوں کی تربیت کے مسائل اور ان کا حل)

تربیت کے اسلامی اور نفسیاتی اصولوں پر مبنی والدین کیلئے موثر رہنما کتاب  از ڈاکٹر یونس خالد – تعارف والدین بننا ایک عظیم ذمہ داری اور خوشی کا سفر ہے جس میں بچوں کو بہترین انسان بنانے کی خواہش شامل ہوتی ہے۔ ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی تربیت دیں جو انہیں ایک ذمہ …

Read More »

ماحول کا تربیت پر اثر

ماحول کا تربیت پر اثر

تربیت انسانی بڑے جان جوکھوں کا کام ہے تربیت اور انسانی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں سے ایک بنیادی عنصر ماحول بھی ہے ماحول اس ارد گرد کی فضاءاس جگہ جہان کوئی انسان رہتا ہے یا وہ لوگ جو اس کے ساتھ رہتے ہیں مل کر بناتے ہیں تربیت انسانی میں ماحول کا بڑا عمل ودخل ہوا کرتا …

Read More »

تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ

ایجو تربیہ

کسی بھی ملک  کی تعمیر اور ترقی میں  تعلیمی اداروں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیمی ادارے جس قدر مضبوط ہوں گے ملکی تعمیر اور ترقی اسی قدر زیادہ ہوگی۔گویا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا انحصار اس کے تعلیمی اداروں کی کار کردگی پر ہوتا ہے۔ ادارے نجی ہوں یا سرکاری افراد سے مل کر …

Read More »

جدید دور کے بچے کی جنسی تربیت کے رہنما اصول

بچوں کی جنسی تربیت

آج کے دور میں بھی بہت سے والدین اپنے بچے کی جنسی تربیت پر توجہ نہیں دیتے  اور اس موضوع کو اخلاقی لحاظ سے ٹھیک نہ سمجھتے ہوئے اس موضوع  پر گفتگو سے جھجکتے ہیں۔ سید عرفان احمد اس دور جدید میں جہاں  زندگی اصول کے تحت گزاری جاتی ہے اور حضرت انسان کو ہر معاملے میں رہنمائی کی ضرورت …

Read More »

تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے اور ان دونوں کی ضرورت واہمیت سے کسے طور پر انکار ممکن نہیں تعلیم بغیر تربیت کے وہ زہر قاتل ہے کہ جس کا کوئی علاج نہیں تعلیم کی ضرورت ہر دور میں رہی ہے اور مناسب تربیت کے بغیر تعلیم کسی کام کی نہیں …

Read More »

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں سیلف مینجمنٹ اور سلیف کنٹرول کے خوب مواقع ملتے ہیں ، جو عام وقت میں نہیں ملتے۔ اور خودانحصاری …

Read More »

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

Read More »

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

Read More »

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

Read More »

بچوں کی سماجی تربیت

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔

Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔

Read More »