تازہ ترین

حجاج کی قربانی کا گوشت کہاں جاتا ہے؟

حجاج کی قربانی کا گوشت کہاں جاتا ہے؟

ہر سال حجاج کرام منیٰ میں لاکھوں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ پہلے اپنے ہاتھ سے یہ عمل سرانجام دیا جاتا تھا۔ مگر اب سارا عمل ایک منظم نیٹ ورک کے تحت انجام پاتا ہے۔ جانوروں کی خریداری سے لے کر گوشت کی تقسیم تک تمام امور کا ذمہ دار ”ادارہ اضاحی پروجیکٹ“ ہے۔ ہر ایک کے ذہن میں یہ …

Read More »

بھارتی استاد نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

بھارتی استاد نے دیانیت داری کی اعلی مثال قوم کی

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک)آج کل میڈیا پر ایک بھارتی استاد کا بڑا چرچا ہے ،بھارت کی ریاست بہار کے ایک شہر مظفر پور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔پروفیسر نے کالج کو 33 ماہ کی تنخواہ واپس کر دی،جس کی مالیت دو ملین سے زائد بنتی ہے ۔ پروفیسر نے 23 لاکھ 82 …

Read More »

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار

تربیت میں حلال غذا کا کردار بچوں کی اچھی تربیت والدین پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فرائض میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب کریم نے فرمایا "ایمان والو! بچاو اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے۔”آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ اہل وعیال کو جہنم سے بچانے کا مطلب ان …

Read More »

عید قربان کا پیغام

عید قربان کا پیغام

ضیاء چترالی دنیا کے تقریباً تمام مذاہب و ادیان میں خوشی منانے کیلئے تہوار کے کچھ ایام مقرر ہیں۔ اسلام چونکہ ایک کامل و مکمل دین اور انسانی فطرت کے عین مطابق ضابطۂ حیات ہے، اس لئے اس نے بھی اپنے ماننے والوں کو خوشی منانے کے لئے سال میں دو دن عید الاضحی اور عید الفطر کی صورت میں …

Read More »

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

عید اور خوشی منانے کا اسلامی تصور

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ان کے ہاں تشریف لائے تو ان کے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مطابق یہ لڑکیاں پیشہ ور گانے والیاں …

Read More »

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل تحریر؛ لطیف الرحمن لطف رواں سال غلاف کعبہ کی تبدیلی ذوالحجہ کے بجائے محرم میں میں ہوگی۔اس حوالے سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے باقاعدہ فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ زمانہ قدیم سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی رسم حج کے دنوں کے ساتھ مخصوص چلی آرہی …

Read More »

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کا وقت ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کی صبح صادق سے لے کر بارہویں تاریخ کے سورج غروب ہونے سے پہلے تک قربانی کرنے کا وقت ہے، چاہے جس دن قربانی کریں، لیکن قربانی کا سب سے افضل دن بقر عید کا دن ہے، پھر گیارہویں تاریخ، پھر بارہویں تاریخ۔ (عالمگیری) نماز عید سے پہلے قربانی کا حکم عید کی …

Read More »

عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال

عشرۂ ذوالحجہ کے اعمال (مفتی فرحان فاروق، متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی) بال اور ناخن نہ کاٹنا ذوالحجۃ کا چاند دیکھنے کے بعد سب سے پہلا عمل یہ ہے کہ جن لوگوں پر قربانی واجب ہے، یاجن لوگوں کا نفلی قربانی کرنے کا ارادہ ہے، وہ لوگ چاند دیکھنے کے بعدسے لے کر اپنی قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ …

Read More »

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

بچوں کی تربیت میں والد کا کردار

ڈاکٹر محمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں والدین، گھر، خاندان، ماحول، مکتب ، مدرسہ اور اسکول کے علاوہ کئی دیگر عناصر  بھی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن والدین کا کردار سب سے اہم اور بنیادی ہوتاہے۔ والدین میں سے ماں کے کردار سے کون واقف نہیں؟ ہم نے بچوں کی تربیت میں ماں کے کردار پرنہایت جامع آرٹیکل تیار کیا ہے۔ …

Read More »

اولاد سے پہلے والدین کی تربیت

پہلے والدین کی تربیت

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی نے نئی گاڑی خریدی ہو۔ اور اسے کسی ایسے شخص کے حوالے کی ہو جو ڈرائیونگ نہ جانتا ہو؟ جی نہیں! لیکن اگر کوئی یہ غلطی کر بیٹھے۔ اور ڈرائیونگ سیٹ پر کسی نااہل شخص کو بٹھادے تو کیا ہوگا؟جواب واضح ہے۔ کہ گاڑی کا اکسیڈنٹ ہو …

Read More »

ہماری دولت ہمارے بچے -منظوم کلام

ہماری دولت ہمارے بچے

  ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا   ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں پڑھائیں پڑھائیں ان کو نبی …

Read More »

میری ماں

میری ماں

تحریر؛ محمد زید عثمان ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ اور ہم ماں کی نظر میں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں ، اگرچہ کتنے ہی کیلنڈر کیوں نہ بیت جائیں ۔ میری ماں میرے لیے عظیم سرمایہ تھی۔ ماں سے بڑھ کر بھلا کون ہمیں پیار دے سکتا ہے ۔کچھ لمحات زندگی میں ایسے ناقابلِ فراموش …

Read More »