محرم کی دس تاریخ کو یومِ عاشوراء کہا جاتا ہے ،جس کے معنیٰ ہیں دسواں دن ۔ویسے تو ماہِ محرم پورا ہی حرمت اور عظمت کا مہینہ ہے ،قران کریم میں جن چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا گیا ہے ان میں سے ایک محرم الحرام کا مہینہ بھی ہے۔ اس مہینے کو محرم بھی اسی وجہ سے کہا …
Read More »تازہ ترین
ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا
ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت اقبال احمد ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے ان سے بڑھ کر کوئی عورت اپنے خاندان والوں کے لئے بابرکت نہیں دیکھی۔ یہ کون ہیں جن کے حق میں ام المؤمنین رضی اللہ عنہا یہ گواہی دے رہی ہیں، اور ایسی کیا بات تھی جس کی …
Read More »مافیا بارش کا جمع شدہ پانی شہریوں کو فروخت کرنے لگی
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ٹینکر مافیا بارشِ کا جمع شدہ پانی فروخت کرنے لگی،شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر چلا دی، حکام سے نوٹس کا مطالبہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مافیا کی واردات پکڑی گئی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے قریب ایک نشیبی جگہ پر بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے جہاں سے ٹینکر …
Read More »کرونا نے دنیا کو کیسے تبدیل کیا
ادیب اور لکھاری کی سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ اپنے دور کے احوال مستقبل کے قاری کے لیے محفوظ کرے ،مستقبل کا انسان اپنے ماضی کو کتاب ہی کے ذریعے جان سکتا ہے آج اگر ہم گزرے ہوئے ادوار کے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو یہ کتاب اور لکھاری ہی کی دین ہے۔ تاریخ کے …
Read More »تعزیت کا فلسفہ اور غیر اسلامی رویے
اسلام دین فطرت ہے،اسی وجہ سے اپنے پیرو کاروں کے فطری اور جبلی جذبات کا ہر موقع پر خیال رکھا ہے،غم کے موقع پر ہر انسان اپنے غم کو بانٹنا چاہتا ہے،غم ہلکا کرنے کی تدبیر سوچتا ہے،اسلام نے اس کے اس فطری جذبے کو نظر انداز نہیں کیا، غم کا سب سے کرب ناک موقع وہ ہوتا ہے جب …
Read More »اسلام میں صدقے کا تصور اور اہمیت
اسلام میں صدقہ کی ترغیب اور اہمیت کسی سے مخفی نہیں،اور ساتھ ساتھ صدقہ کو دفع ِ بلا کا ذریعہ بھی فرما دیا گیا ہے،چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ’’ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے‘‘۔یعنی جب ایک مسلمان صدقہ ادا کرتا ہے اور کسی کی حاجت پوری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس …
Read More »ترکی میں طلباء کے لئے قابل تقلید تربیتی کورسز
یہ اردگان کا ترکیہ ہے، کمال اتا ترک کا نہیں۔ جہاں حکومتی سطح پر نسلوں کی دینی تربیت کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے۔ آج کل گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ اس دوران ترکیہ کی 90 ہزار سے زائد مساجد میں بچوں کیلئے خصوصی تربیتی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں بچوں کو قرآن کریم کا حفظ و ناظرہ، …
Read More »لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر
لاہور کا تعلیمی وتفریحی سفر تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے سب سے اہم ذریعہ سفر ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر میں تھیوریز کو پریکٹیکل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ سب سے پہلے سفر کیلئے پلاننگ کرنی پڑتی ہے جو بذات خود لرننگ کا عمل ہے۔ پھر …
Read More »ٹیلیفون اور موبائل فون کے استعمال کے آداب اور مسائل
مفتی فرحان فاروق ٹیلی فون خصوصاً موبائل فون آج کے دور میں ہماری روز مرہ زندگی کا ایک ضروری حصہ بن چکا ہے ، شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اس کے استعمال کا محتاج نہ ہو، حقیقت میں یہ جدید دور کی ان ایجادات میں سے ہے جن کی وجہ سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں …
Read More »ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے عرب امارات منتقل
کراچی (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ، سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے باعث ٹورنامنٹ کی میزبانی سے معذرت ظاہر کی تھی ۔ ٹورنامنٹ 27اگست کو شروع ہوگا،ٹوئنٹی فارمیٹ میچز ہوں گے ایشیا ٹوئنٹی کرکٹ کپ 27 اگست …
Read More »خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
یکم محرم الحرام 23ھ بمطابق 7 نومبر 644ءکو اہل اسلام خلیفہ ثانی، مراد رسول حضرت عمر فاروقؓ کی جدائی جیسے صدمے سے دوچار ہوئے اور سیدنا فاروق اعظمؓ کی شہادت سے امت مسلمہ کو ایسا نقصان پہنچا، جس کی تلافی کا کوئی امکان نہ تھا، کیونکہ حضرت عمرؓ کو نبی کریم نے امت اور فتنوں کے درمیان حائل رکاوٹ قرار …
Read More »لاہور کی مختصر تاریخ
لاہور کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو لاہور پاکستان کا دوسرا بڑاشہر اور اس وقت صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ یہ پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر ہے ۔ جسے دیکھنے کیلئے پاکستان اور دنیا بھر سے سیا ح یہاں آتے ہیں۔ لاہور کوپاکستان کا دل اور باغوں کا شہربھی کہاجاتاہے۔اس کے بارے مشہور کہاوت ہے کہ ” جنے …
Read More »